دنیا

غزہ جنگ بندی: حماس اور اسرائیل میں یرغمالی اور فلسطینی قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

حماس غزہ میں لڑائی بند کرانے کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ معاہدے پر جاری مذاکرات کے بارے میں پر امید ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے 20 نکاتی امن معاہدہ تجویز کیا تھا۔ جس پر حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر میں […]

غزہ جنگ بندی: حماس اور اسرائیل میں یرغمالی اور فلسطینی قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ Read More »

ڈنمارک کی وزیراعظم کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان

آسٹریلیا کے بعد ڈنمارک کی وزیراعظم میٹی فریڈریکسن نے بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے 16 سال سےکم عمر کے بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی لگائی تھی۔ جس کے بعد دنیا کے کئی ملکوں میں اس

ڈنمارک کی وزیراعظم کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان Read More »

امریکی کمپنی پاکستان کو جدید ترین میزائل فروخت کرنے کو تیار

جدید ترین جنگی ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی ریتھیون نے پاکستان کو فضا سے فضا میں درمیانے فاصلے پپر مار کرنے والے میزائل (امرام) فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق امریکی وزارتِ دفاع نے اعلامیےمیں کہا ہےکہ ریتھیون کے معاہدے میں 4 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی ’ فِرم

امریکی کمپنی پاکستان کو جدید ترین میزائل فروخت کرنے کو تیار Read More »

بھارتی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پر ہندو انتہا پسند کی جوتا باری

بھارتی سپریم کورٹ میں ایک انتہاپسندہندو وکیل نے دوران سماعت اپنا جوتا چیف جسٹس بی آر گاوائی کو پھینک مارا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گاوائی کا تعلق ہندوؤں میں انتہائی پسماندہ دلت طبقے سے ہے، وہ خود کو بھارت کے آئین ساز بھیم راؤ امبیڈکر کا

بھارتی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پر ہندو انتہا پسند کی جوتا باری Read More »

امریکی شٹ ڈاؤن : ناسا بھی لپیٹ میں آگیا، کئی اہم شعبے بند

امریکا میں اس وقت شٹ ڈاؤں کی صورت حال ہے یعنی ہنگامی شعبوں کے علاوہ تمام شعبوں میں کام بند ہے۔ اس کا اثر خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا پر بھی پڑا ہے۔ ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ اور پبلک کمیونیکیشن کو فی الحال بند کر دیا ہے۔ مطلب جب تک امریکی حکومت

امریکی شٹ ڈاؤن : ناسا بھی لپیٹ میں آگیا، کئی اہم شعبے بند Read More »

حماس کی ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید

فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں امن سے متعلق امریکی صدر کے فارمولے کے تحت ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید کردی۔ ایران کے سرکاری میDیا کے مطابق ہتھیار ڈالنے سے متعلق خبروں پر حماس نے مختصر بیان جاری کیاہے۔ جس میں کہا ہے کہ

حماس کی ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید Read More »

جاپان میں 6 کی شدت کا زلزلہ ، گھر چھوڑ کر بھاگے لوگ

جاپان کے ہونشو کے مشرقی ساحل پر 6.0 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا ہے تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین دہل اٹھی. یہ زلزلہ ہفتہ (4 اکتوبر) کی دیر رات ہونشو جزیرے کے مشرقی ساحل پر آیا تھا. جھٹکے اتنے تیز تھے کہ آس پاس کی

جاپان میں 6 کی شدت کا زلزلہ ، گھر چھوڑ کر بھاگے لوگ Read More »

حماس امن منصوبے پر جزوی آمادہ، ٹرمپ کا اسرائیل کو بمباری روکنے کا حکم

حماس نے امریکی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کے چند نکات کو تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو غزہ کی پٹی پر بمباری روکنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب کی اردفو نیوز ویب سائیٹ اردو نیوز کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ

حماس امن منصوبے پر جزوی آمادہ، ٹرمپ کا اسرائیل کو بمباری روکنے کا حکم Read More »

سعودی عرب نے عازمین حج کی رہائش کے لیے نیا لائسنسنگ نظام متعارف کرا دیا

سعودی عرب نے حج 2026 (1447 ہجری) کے لیے مکہ اور مدینہ میں عازمین کی رہائش کے انتظامات کو جدید بنانے کے لیے ایک نیا لائسنسنگ نظام متعارف کروا دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق اب عازمین حج کی رہائش کے لیے لائسنس جاری کرنے کا عمل عارضی ہاسٹل لائسنسنگ سروس کے ذریعے کیا جائے

سعودی عرب نے عازمین حج کی رہائش کے لیے نیا لائسنسنگ نظام متعارف کرا دیا Read More »

ٹرمپ کی حماس کو دھمکی، معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کا الٹی میٹم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمت کار تنظیم حماس کو اتوار تک امن معاہدہ قبول کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔بصورت دیگر سخت نتائج کی دھمکی دے دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ اتوار کو واشنگٹن کے مقامی وقت کے

ٹرمپ کی حماس کو دھمکی، معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کا الٹی میٹم Read More »