دنیا

ٹرمپ کا جنوبی کوریا پر ٹیرف وار، درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس بڑھانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، لکڑی اور دواسازی کی مصنوعات پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا الزام ہے کہ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ اس تجارتی معاہدے پر عمل درآمد میں ناکام رہی ہے جو پہلے واشنگٹن کے ساتھ طے […]

ٹرمپ کا جنوبی کوریا پر ٹیرف وار، درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس بڑھانے کا اعلان Read More »

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا بل منظور

فرانس میں 2018 سے 11 سے 15 سال کے بچوں کے لیے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہے ۔ اور اب ایوانِ زیریں نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا بل بھی منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو صدر ایمانوئل میکرون کی

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا بل منظور Read More »

داعش کے خلاف امریکا نائجیریا عسکری شراکت داری میں اضافہ

امریکا نے نائجیریا کے ساتھ فوجی تعاون میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت انٹیلی جنس شیئرنگ اور عسکری سازوسامان کی فراہمی تیز کی جا رہی ہے۔ امریکی افریقہ کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جان برینن نے بتایا کہ یہ اقدام افریقہ میں داعش سے منسلک شدت پسندوں کے خلاف وسیع امریکی

داعش کے خلاف امریکا نائجیریا عسکری شراکت داری میں اضافہ Read More »

فلپائن میں مسافر بردار کشتی حادثے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

فلپائن کے جنوبی صوبے باسیلان کے قریب ایک مسافر فیری ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 28 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ فلپائن کوسٹ گارڈ کے مطابق اب تک 316 مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب

فلپائن میں مسافر بردار کشتی حادثے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ Read More »

سعودی عرب اور یو اے ای آمنے سامنے، خلیج میں نئے بحران کے بادل

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریاض کی سرکاری میڈیا مہم نے ابو ظہبی پر کھلے عام الزام تراشی شروع کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ صورتحال خلیجی خطے کو ایک اور بڑے بحران کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ تنازع

سعودی عرب اور یو اے ای آمنے سامنے، خلیج میں نئے بحران کے بادل Read More »

امریکا کی نئی حکمت عملی: ملک کے تحفظ اور چین پر توجہ، اتحادیوں کی مدد محدود

امریکی وزارت دفاع نے 2026 نیشنل ڈیفنس اسٹریٹجی (این ڈی ایس) دستاویز میں اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج اب بنیادی طور پر وطن کی حفاظت اور چین کو روکنے پر توجہ دے گی، جبکہ یورپ اور دیگر علاقوں میں اتحادیوں کو زیادہ محدود مدد فراہم کرے گی۔ اے ایف پی کے مطابق صدر ڈونلڈ

امریکا کی نئی حکمت عملی: ملک کے تحفظ اور چین پر توجہ، اتحادیوں کی مدد محدود Read More »

اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے : ترکیہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے خبردار کیا ہے کہ ایسے واضح اشارے موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے، اور اگر ایسا ہوا تو اس کے نتیجے میں پورا خطہ شدید عدم استحکام کا شکار ہو سکتا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے این

اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے : ترکیہ Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک کے معاملات نئی کمپنی کے حوالے

چین کی ملکیت والی ویڈیو ایپ ٹک ٹاک نے امریکا میں ممکنہ پابندی سے بچنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی اکثریتی ملکیت پر مشتمل ایک نئی مشترکہ کمپنی قائم کر لی ہے، جو اب امریکا میں ٹک ٹاک کا کاروبار چلائے گی۔ نئی

امریکا میں ٹک ٹاک کے معاملات نئی کمپنی کے حوالے Read More »

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں قیامِ امن کے لیے بورڈ آف پیس کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ تقریب کے

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے دوٹوک انکار

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اپنا مؤقف برقرار رکھتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز نہیں کھیلے گا۔ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے سے پہلے ہی اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا۔ جمعرات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے دوٹوک انکار Read More »