دنیا

افغان طالبان کا ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان

افغانستان کے وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے ہفتے کو اعلان کیا کہ سابق مغرب نواز حکومت کے سقوط کے بعد ملک چھوڑنے والے تمام افغان شہری وطن واپس آ سکتے ہیں اور واپسی پر انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر محمد حسن اخوند نے اپنے پیغام میں کہا […]

افغان طالبان کا ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان Read More »

دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا: امام کعبہ کا خطبہ حج

مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ آپس میں ایک دوسرے سے بڑھ کر نیکی کا کام کرو، اللہ سے ڈرتے رہو،تقوی اختیار کرو، اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے کہا کہ نیکی

دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا: امام کعبہ کا خطبہ حج Read More »

بھارت میں جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور سوشل میڈیا اسٹار آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار

بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس نے جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) گورو یادو نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایس ایس او سی موہالی نے

بھارت میں جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور سوشل میڈیا اسٹار آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار Read More »

میدان عرفات میں حج کے رکن اعظم کی ادائیگی ادا

لاکھوں حجاج آج جمعرات 5 جون کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ وادی منی سے میدان عرفات میں عازمین کی منتقلی کا عمل 8 ذی الحجہ کی شب سے شروع کردیا گیا تھا۔عازمین کو وقوف عرفہ کے لیے منی سے مشاعر مقدسہ ٹرین اور بسوں کے ذریعے لے جایا گیا۔

میدان عرفات میں حج کے رکن اعظم کی ادائیگی ادا Read More »

مناسک حج کا آغاز : عازمین آج کا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزاریں گے

حجاز مقدس میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ لاکھوں عازمین آج کا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزاریں گے۔ لاکھوں عازمین حج مکہ مکرمہ سے قافلوں کی صورت میں مرحلہ وار منی پہنچ گئے ہیں۔ ایام حج میں 8 ذی الحجہ کا دن یوم الترویہ کہا جاتا ہے۔ آج کا سارا دن حجاج منی

مناسک حج کا آغاز : عازمین آج کا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزاریں گے Read More »

بھارت عالمی برادری میں تنہائی کا شکار : پہلی بار جی 7سمٹ میں مدعو نہیں

نریندرا مودی کی پالیسی کے باعث بھارت عالمی برادری میں تیزی سے تنہا ہونے لگا ہے۔ اس کی ایک مچال رواں ہونے والی جی7 سمٹ ہے۔ جس میں شرکت کے لئے بھارتی وزیر اعظم کو دعوت ہی نہیں دی گئی ہے۔ جی سیون دنیا کی سب سے بڑی صنعتی معیشتوں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی،

بھارت عالمی برادری میں تنہائی کا شکار : پہلی بار جی 7سمٹ میں مدعو نہیں Read More »

بغیر پرمٹ حج کی کوشش: 3 لاکھ افراد کو مکہ مکرمہ داخل ہونے سے روک دیا گیا

مناسک حج کے آغاز کو چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں۔ سعودی حکومت رواں برس بغیر پرمٹ کسی بھی عازم کو فریضہ حج کی ادائیگی سے روکنے کے لئے انتہائی مستعدی سے کام کرہی ہے۔ گزشتہ سال حج کے دوران شدید گرمی کے نتیجے میں سیکڑوں افراد ہلاک ہو گئے تھے، جن میں سے

بغیر پرمٹ حج کی کوشش: 3 لاکھ افراد کو مکہ مکرمہ داخل ہونے سے روک دیا گیا Read More »

غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی شہید

غزہ میں ہلال احمر کے فیلڈ اسپتال اور امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے 30 سے زائد افراد شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفح کے لاعلام چوراہے پر اتوار کی علی الاصبح امریکا اور اسرائیل کی حمایت یافتہ تنظیم تنظیم غزہ ہیومینیٹیریئن

غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی شہید Read More »

امریکا میں شہد کی 25 کروڑ مکھیاں فرار

امریکا میں شہد کی مکھیوں کے چھتّے لے جانے والا ایک ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے میں لاکھوں نہیں بلکہ تقریباً 25 کروڑ شہد کی مکھیاں آزاد ہو گئیں۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق شمال مغربی واشنگٹن ریاست میں کینیڈا کی سرحد کے قریب لنڈن کے علاقے میں ٹرک کے ذریعے شہد کی مکھیوں

امریکا میں شہد کی 25 کروڑ مکھیاں فرار Read More »

بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں جنگی طیاروں کی تباہی کی تصدیق کرہی لی

بھارتی فوج نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ حالیہ جھڑپوں میں اس کے کچھ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے تاہم اصلی تعداد بتانے سے گریز کیا ہے۔ اپریل میں پہلگام میں 26 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد مودی نے کسی ثبوت کے بغیر پاکستان پر جنگ مسلط کردی تھی۔ لیکن اسے

بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں جنگی طیاروں کی تباہی کی تصدیق کرہی لی Read More »