دنیا

بھارت اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر مجھے سب سے زیادہ فخر ہے : ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جس معاہدے پر مجھے سب سے زیادہ فخر ہے، وہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق امریکا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے کے بہت قریب ہیں۔ پاکستانی وفد […]

بھارت اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر مجھے سب سے زیادہ فخر ہے : ٹرمپ Read More »

بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے دفاعی سامان کی خریداری اور ترسیل پر سوال اٹھادیئے

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ نے کہا ہے کہ دفاعی نظام کی خریداری اور ترسیل میں تاخیر پر کہا کہ ایسا ایک بھی منصوبہ نہیں ہے، جو وقت پر مکمل ہوا ہو۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو پہلگام واقعے کی آڑ میں کی گئی جارحیت کا منہ توڑ جواب ملنے

بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے دفاعی سامان کی خریداری اور ترسیل پر سوال اٹھادیئے Read More »

میرا وقت ختم ہو گیا: ایلون مسک نے ٹرمپ حکومت سے استعفیٰ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں، وائٹ ہاؤس نے بھی ان کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کو ایک نیا

میرا وقت ختم ہو گیا: ایلون مسک نے ٹرمپ حکومت سے استعفیٰ دے دیا Read More »

امریکا نے غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا

امریکی حکومت نے دنیا بھر میں موجود اپنے سفارت خانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ طلبہ کے ویزوں کے لیے انٹرویوز کا شیڈول بند کر دیں کیونکہ وہ ایسے درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا جانچ کو وسعت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ جرمن ویب سائیٹ کے مطابق دنیا بھر میں کام کرنے والے

امریکا نے غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 5 جون کو ہوگا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا۔ بدھ 28 مئی یکم ذوالحجہ ہو گی جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات 5 جون 2025 کو ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے ریاست کے تمام شہریوں سے منگل 27 مئی 29 ذو القعدہ کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ ماہرین فلکیات

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 5 جون کو ہوگا Read More »

رافیل کی ناکامی کے بعد بھارت اور بھی جدید طیاروں کے لیے بے تاب

رواں ماہ فضائی میدان میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اب بھارت نے رافیلسے بھی جدید لڑاکا طیارے کا پروٹوٹائپ تیار کرنے کے ایک پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ جنگی جنون میں اندھا ہوچکا بھارت مقامی سطح پر دفاعی ساز و سامان کی تیاری کے نئے منصوبے بنارہا ہے۔ اے ایف پی کے

رافیل کی ناکامی کے بعد بھارت اور بھی جدید طیاروں کے لیے بے تاب Read More »

سعودی حکومت کا شراب کی خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق بیان

جرمن ویب سائیٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک وائن بلاگ پر ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ کیونکہ یہ ملک 2034 کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کی تیاری کر رہا ہے، ایسے میں سیاحتی ماحول کے مدنظر سعودی حکام نے شراب کی فروخت کی اجازت دینے کا

سعودی حکومت کا شراب کی خرید و فروخت پر پابندی سے متعلق بیان Read More »

یو اے ای میں شدید گرمی، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں ویسے تو شدید گرمیپڑتی ہے لیکن رواں برس درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر جاپہنچا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یو اے ای میں موسم اور درجہ حرارت کا ریکارڈ 2003 سے مرتب کیا جارہا ہے۔ موسمیاتی ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 22برسوں کے دوران مئی کے مہینے میں اتنی گرمی

یو اے ای میں شدید گرمی، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے Read More »

سیکڑوں کویتی شہری قومی مفاد میں شہریت سے محروم کردیئے گئے

کویت نے مختلف وجوہات کی بنا پر 12 سو سے زائد افراد سے کویتی شہریت واپس لے لی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق دنیا کے امیر ترین عرب ملکوں کی طرح کویت میں شہریت کے حصؤل سے متعلق قوانین انتہائی سخت ہیں۔ کویتی قانونِ شہریت کے تحت وسیع تر ملکی مفاد میں کسی کی بھی

سیکڑوں کویتی شہری قومی مفاد میں شہریت سے محروم کردیئے گئے Read More »

بھارت نے بے گناہ خاتون یوٹیوبر کو پاکستان کا جاسوس بنا ڈالا

کھسیانی بلی کھمبا نوچے کی مصداق بھارت نے ایک معروف خاتون یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو پاکستان کا جاسوس قرار دے کر گرفتار کرلیا۔ پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کی پاکستان کے خلاف جارحیت تو بری طرح ناکام ہوگئی لیکن اب مودی سرکار اور اس کا گودی میڈیا بے گناہوں کو پاکستانی جاسوس قرار دے

بھارت نے بے گناہ خاتون یوٹیوبر کو پاکستان کا جاسوس بنا ڈالا Read More »