دنیا

پاکستانی ذہین اور بہت حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی ذہین ہیں اور حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں۔ میرے اچھے تعلقات کے باوجود پاکستان سے زیادہ تجارت نہیں ہوتی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرین سے ڈیل نہ کی تو روس پر تباہ کن پابندیاں عائد کریں […]

پاکستانی ذہین اور بہت حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

دوران حج شدید گرمی: پاکستانی عازمین کے لیے اردو میں ’صحت کٹ‘ متعارف

فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے لاکھوں عازمین حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں جب کہ لاکھوں ابھی بھی رخت سفر پر ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے اردو سمیت متعدد زبانوں میں ’خصوصی ہیلتھ کٹ‘ جاری کی ہے تاکہ عازمین حج کو طبی آگاہی کی فراہمی ممکن ہوسکے ۔ گزشتہ برس حج کے دوران شدید گرمی

دوران حج شدید گرمی: پاکستانی عازمین کے لیے اردو میں ’صحت کٹ‘ متعارف Read More »

بھارتی میڈیا کرنل صوفیہ قریشی کے گھر تک پہنچ گیا

پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت کی مودی سرکار سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک خاتون مسلم فوجی افسر کو کرنل صوفیہ قریشی کو منظر عام پر لایا جسے پہلے تو ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا ۔ پھر انہیں دہشت گردوں کی بہن تک قرار دے دیا گیا اور اب بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کرنل صوفیہ قریشی کے گھر تک پہنچ گیا Read More »

بھارت میں مسلمان ہونے کی سزا: کرنل صوفیہ قریشی بھی دہشتگردوں کی بہن قرار

بھارت کے مسلمان اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہین لیکن حکمران جماعت بی جے پی ہے کہ اسے ماننے سے اس قدر انکاری ہے کہ حالیہ پاکبھارت کشیدگی میںبھارتی فوج کی نمائندگی کرنے والی کرنل صوفیہ قریشی کو ہی دہشتگردوں کی بہن قرار دینے سے گریز نہیں کررہے ۔ بھارتی

بھارت میں مسلمان ہونے کی سزا: کرنل صوفیہ قریشی بھی دہشتگردوں کی بہن قرار Read More »

میں نے پاک بھارت ایٹمی جنگ رکوادی، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان خوفناک جوہری جنگ کا خطرہ ٹل گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کےدوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی کی وجہ سے دونوں ایٹمی ممالک نے ایک دوسرے پر

میں نے پاک بھارت ایٹمی جنگ رکوادی، امریکی صدر Read More »

بھارت کا پاکستان پر 400 ڈرونز کے ذریعے دراندازی کا الزام

بھارتی فوج نے الزام لگایا ہےکہ پاکستان نے آٹھ اور نو مئی کی درمیانی شب ملک کی مغربی فضائی حدود کی متعدد مرتبہ خلاف ورزی کی اور ان کا مقصد ہمارے ملک میں فوجی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانا تھا۔ نئی دہلی میں بھارتی فوج کی جانب سے دی گئی پریس بریفنگ میں کرنل صوفیہ قریشی

بھارت کا پاکستان پر 400 ڈرونز کے ذریعے دراندازی کا الزام Read More »

پاک بھارت جنگ ہمارا مسئلہ نہیں: امریکی نائب صدر

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان تنازع بنیادی طور پر ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران جے ڈی وینس نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع جلد از جلد ٹھنڈا

پاک بھارت جنگ ہمارا مسئلہ نہیں: امریکی نائب صدر Read More »

رابرٹ فرانسس ایک ارب 40 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب

رابرٹ پری کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب کر لیے گئے ہیں۔ وہ پوپ بننے والے پہلے امریکی ہیں۔ کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹیکن میں کالج آف کارڈینلز کے اجلاس کے دوسرے روز سسٹین چیپل کی چِمنی سے سفید دُھواں نکلتا ہوا دکھائی دیا۔ جو اس بات کی علامت ہے کہ 133 کارڈینلز نے خفیہ

رابرٹ فرانسس ایک ارب 40 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب Read More »

بھارت کا وہ پانی جو پہلے سرحد پار جاتا تھا اب اسے روکا جائے گا: مودی کی دھمکی

پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کردیاتھا۔ او اب انہوں نے پہلی بار پاکستان کا نام لئے بغیر دھمکی دی ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان 1960 میں سندھ طاس معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے تحت چناب سمیت کئی دریاؤں کے پانی کا زیادہ تر حصہ پاکستان کے کام آ

بھارت کا وہ پانی جو پہلے سرحد پار جاتا تھا اب اسے روکا جائے گا: مودی کی دھمکی Read More »

پاک بھارت کشیدگی: 1971 کے بعد بھارت میں شہری دفاع کیلئے جنگی مشقیں

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کے ساتھ خودساختہ کشیدگی کے دوران مودی حکومت نے مختلف ریاستوں کے شہری علاقوں میں سکیورٹی مشقیں کرنے کا حکم دیا ہے۔ 1971 کے بعد پہلی بار ہونے والی ان سیکیورٹی مشقوں کا مقصد عوام کو جنگ کی صورتحال کے لیے تیار کرنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سات مئی

پاک بھارت کشیدگی: 1971 کے بعد بھارت میں شہری دفاع کیلئے جنگی مشقیں Read More »