مصنوعی روشنی دل کے لیے انتہائی خطرناک: نئی تحقیق میں انکشاف
ماہرین نے نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ رات کے وقت مصنوعی روشنی میں زیادہ وقت گزارنا دل کے امراض کے خطرات کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔ امریکی شہر نیو اورلینز میں ہونے والے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ افراد جو زیادہ […]
مصنوعی روشنی دل کے لیے انتہائی خطرناک: نئی تحقیق میں انکشاف Read More »









