صحت

آنکھوں سے ظاہر ہوتی ہیں گردوں کے بیماری کی علامات: ماہرین

گردے ہمارے جسم کے سب سے محنتی اور اہم اعضا میں سے ایک ہیں، جو خون کو صاف کرتے اور مضر مادّوں کو جسم سے خارج کرتے ہیں۔ لیکن جب یہ صحیح طریقے سے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں، تو اس کے اثرات نہ صرف ہاتھوں اور پیروں پر بلکہ آنکھوں میں بھی ظاہر ہونے […]

آنکھوں سے ظاہر ہوتی ہیں گردوں کے بیماری کی علامات: ماہرین Read More »

چہل قدمی کو عادت بنائیں اور الزائمر کا خطرہ گھٹائیں: ماہرین کی تحقیق

ایک طویل مدتی تحقیق کے مطابق روزانہ زیادہ قدم چلنا الزائمر سے جڑے دماغی تغیرات کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ بزرگ افراد جن کے دماغ میں بیٹا ایمائلائیڈ نامی نقصان دہ پروٹین کی مقدار زیادہ تھی۔ اگر وہ جسمانی طور پر فعال رہے

چہل قدمی کو عادت بنائیں اور الزائمر کا خطرہ گھٹائیں: ماہرین کی تحقیق Read More »

مصنوعی روشنی دل کے لیے انتہائی خطرناک: نئی تحقیق میں انکشاف

ماہرین نے نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ رات کے وقت مصنوعی روشنی میں زیادہ وقت گزارنا دل کے امراض کے خطرات کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔ امریکی شہر نیو اورلینز میں ہونے والے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ افراد جو زیادہ

مصنوعی روشنی دل کے لیے انتہائی خطرناک: نئی تحقیق میں انکشاف Read More »

بچوں میں زیادہ پسینہ آنا: خطرے کی علامت یا بیماری کا اشارہ؟

عام طور پر بچوں میں زیادہ پسینہ نہیں آتا، کیونکہ ان کے پسینے کے غدودمکمل طور پر تیار نہیں ہوتے۔ لیکن اگر آپ کے بچے کو زیادہ اور بار بار پسینہ آ رہا ہے، تو یہ ایک خطرے کی علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ بچوں کا جسم بالغوں سے مختلف

بچوں میں زیادہ پسینہ آنا: خطرے کی علامت یا بیماری کا اشارہ؟ Read More »

سردی شروع ہوتے ہی آپ کی انگلیاں سوجھ جاتی ہیں؟ جانیں اصل وجہ

پورے ملک میں ہلکی ٹھنڈ اور ٹھنڈی ہوائیں محسوس کی جانے لگی ہیں۔  لیکن یہ سردی صرف باہر کے موسم کو نہیں بدلتی بلکہ جسم پر بھی اثر ڈالتی ہے۔کئی لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جیسے ہی ٹھنڈ بڑھتی ہے، ہاتھ پیر کی انگلیاں سوج جاتی ہیں اور ان میں خارش یا درد ہونے لگتا

سردی شروع ہوتے ہی آپ کی انگلیاں سوجھ جاتی ہیں؟ جانیں اصل وجہ Read More »

بڑھاپے میں خوش رہنا ہے تو دوستوں کی مدد کریں: تحقیق

اگر آپ کی عمر ڈھل چکی ہے، کمر جھک چکی ہے اور یادداشت بھی ساتھ چھوڑ رہی ہے تو تو خوشخبری یہ ہے کہ خوش رہنے کا نسخہ آپ کے دو ہی قدم دور ہے۔ اور وہ ہے دوستی اور خدمت گزاری! یونیورسٹی آف مشی گن کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، بزرگ افراد اگر

بڑھاپے میں خوش رہنا ہے تو دوستوں کی مدد کریں: تحقیق Read More »

ماں کی سانسوں سے داخل ہونے والی فضائی آلودگی بچے کی دماغی نگہداشت پر اثر ڈالتی ہے! تحقیق

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی جہاں عام صحت کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے، وہیں اب سائنسدانوں نے انتباہ دیا ہے کہ اس کے اثرات رحمِ مادر میں پلنے والے بچوں کے دماغ تک پہنچ سکتے ہیں۔ اسپین میں کی گئی ایک نئی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ اگر حاملہ خواتین دورانِ

ماں کی سانسوں سے داخل ہونے والی فضائی آلودگی بچے کی دماغی نگہداشت پر اثر ڈالتی ہے! تحقیق Read More »

مضبوط عضلات موٹاپے سے اندرونی اعضا کا نقصان کم کر سکتے ہیں: برطانوی تحقیق

برطانوی محققین کے ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ مضبوط عضلات رکھنے والے افراد میں موٹاپے سے ہونے والے دل، جگر اور گردوں کے نقصانات کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہوسکتا ہے۔ جرنل آف کلینیکل اینڈوکرائنولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مضبوط گرفت رکھنے والے فربہ افراد میں

مضبوط عضلات موٹاپے سے اندرونی اعضا کا نقصان کم کر سکتے ہیں: برطانوی تحقیق Read More »

گھر پر دل کی صحت کی جانچ: 3آسان طریقے جن سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ گھٹ سکتا ہے

اسلام آباد / لاہور (ویب ڈیسک): ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دل ہمارے جسم کا ایک اہم ترین عضو ہے اور اس کا خیال رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دل کی کسی بھی پریشانی سے بچنے اور بروقت اقدامات کرنے کے لیے اب آپ باآسانی گھر بیٹھے اپنے دل کی صحت کی نگرانی

گھر پر دل کی صحت کی جانچ: 3آسان طریقے جن سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ گھٹ سکتا ہے Read More »

دوران حمل خواتین میں دل کی بیماریوں میں خطرناک اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق حمل کے دوران دل کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جو نا صرف پہلے سے دل کے مریضوں کو بلکہ صحت مند خواتین کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ سرکولیشن نامی طبی جریدے میں شائع اس تحقیق میں 2001 سے 2019 کے دوران نیو انگلینڈ

دوران حمل خواتین میں دل کی بیماریوں میں خطرناک اضافہ ہورہا ہے، تحقیق Read More »