صحت

ویکسینز سے آٹزم کے خطرات کی باتیں گمراہ کن ہیں: عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیوایچ او) نے اپنی نئی تحقیق میں ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ ویکسین اور آٹزم کے درمیان کوئی تعلق موجود نہیں۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا میں کچھ حلقے ویکسینز کے بارے میں گمراہ کن نظریات پھیلا رہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق […]

ویکسینز سے آٹزم کے خطرات کی باتیں گمراہ کن ہیں: عالمی ادارۂ صحت Read More »

سوشل میڈیا بچوں کے دماغی ارتقا کے لیے خطرہ بن چکا:نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف

انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے پھیلاؤ کے بعد سوشل میڈیا روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ جیسے پلیٹ فارمز پر ہر عمر کے افراد اپنی مصروفیات اور زندگی کے لمحات شیئر کر رہے ہیں، تاہم ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کا

سوشل میڈیا بچوں کے دماغی ارتقا کے لیے خطرہ بن چکا:نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف Read More »

خبردار! ماں کے غذائی مسائل بچوں کو دمےکا شکار کرسکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق دوران حمل ماں کی خلاف معمول خوش خوراکی یا کھانے سے رغبت ختم ہوجانے (ایٹنگ ڈس آرڈر) سے بچوں میں دمے یا دیگر سانس کی بیامریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ تھوریکس نامی بین الاقوامی طبی جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو کھانے کے مسائل یا ایٹنگ

خبردار! ماں کے غذائی مسائل بچوں کو دمےکا شکار کرسکتے ہیں: تحقیق Read More »

انسانی دماغ 32 سال کی عمر تک نشوونما پاتاہے: سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانی کم عمری یا نوعمری 32 سال کی عمر تک جاری رہ سکتی ہے، کیونکہ دماغ کی نشوونما میں چار بڑے اہم موڑ 9، 32، 66 اور 83 سال کی عمر میں آتے ہیں۔ نیچر کمیونی کیشنز نامی سائنسی جریدے میں شائع تحقیق میں 90 سال

انسانی دماغ 32 سال کی عمر تک نشوونما پاتاہے: سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق Read More »

دماغ کو جوان رکھناچاہتے ہیں تو پٹھے مضبوط اور چربی کم کریں: تحقیق

کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ۔ ایک تازہ تحقیق سے دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے کہ جسمانی فٹنس نہ صرف پٹھوں کو طاقت دیتی ہے بلکہ دماغ کو بھی جوان رکھتی ہے۔ امریکی سائنسدانوں نے تقریباً 1200 صحت مند افراد (اوسط عمر 55 سال) کے پورے جسم کے ایم آر آئی اسکینز کا جائزہ

دماغ کو جوان رکھناچاہتے ہیں تو پٹھے مضبوط اور چربی کم کریں: تحقیق Read More »

اسکرین ٹائم بچوں کے لئے ہمیشہ نقصان دہ نہیں ڈیجیٹل ٹولز اچھی تبدیلی لارہے ہیں: تحقیق

اسکرینز کو اکثر بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے، لیکن یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کی ایک نئی تحقیق نے حیران کن نتائج پیش کیے ہیں۔ جس کے مطابق اسمارٹ فون ایپس، فٹنس ٹریکرز اور آن لائن ہیلتھ پروگرامز جیسے ڈیجیٹل ٹولز بچوں اور نوعمروں کی جسمانی سرگرمی، خوراک اور وزن

اسکرین ٹائم بچوں کے لئے ہمیشہ نقصان دہ نہیں ڈیجیٹل ٹولز اچھی تبدیلی لارہے ہیں: تحقیق Read More »

دورانِ حمل ماں کا ذہنی تناؤ بچوں میں جلد دانت نکلنے کا سبب بنتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ دورانِ حمل ماں کے تناؤ کی سطح اور بچوں میں دانت جلد نکلنے کے درمیان گہرا تعلق موجود ہے۔ نیویارک کی یونیورسٹی آف روچسٹر کے محققین نے معلوم کیا ہے کہ جن ماؤں میں حمل کے دوران کارٹیسول ہارمون کی مقدار زیادہ پائی گئی، ان کے

دورانِ حمل ماں کا ذہنی تناؤ بچوں میں جلد دانت نکلنے کا سبب بنتا ہے: تحقیق Read More »

سروائیکل کینسر اوسطاً ہر 2 منٹ میں ایک عورت کی جان لیتا ہے، علاج صرف ویکسین

دنیا بھر میں بیماریوں سےبچاؤ کے لئے ویکسین کی رسائی بڑھانا اور بچوں و کم آمدنی والے ممالک کے لوگوں کو قابلِ علاج بیماریوں سے محفوظ بنانے کےلئےکام کرنے والی تنظیم گاوی (گلوبل الائنس فار ویکسینز اینڈ امیونائزیشن) نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں کی جانے والی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں دنیا

سروائیکل کینسر اوسطاً ہر 2 منٹ میں ایک عورت کی جان لیتا ہے، علاج صرف ویکسین Read More »

غریب لوگوں میں الزائمر اور دماغی امراض کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے: تحقیق

نئی امریکی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ غریب طبقہ نہ صرف مالی مشکلات میں مبتلا رہتا ہے بلکہ یہ ڈیمنشیا جیسے دماغی زوال کا زیادہ شکار بھی ہیں ،گویا غربت یہاں بھی اپنا اثر دکھا رہی ہے۔ امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، کم آمدنی والے

غریب لوگوں میں الزائمر اور دماغی امراض کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے: تحقیق Read More »

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق

اگر آپ روزانہ دوڑ کر “فٹ” رہنے کی کوشش کرتے ہیں، تو ذرا رک جائیے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شوگر اور موٹاپے کے خلاف وزن اٹھانا دوڑنے سے کہیں زیادہ طاقتور دوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ورجینیا ٹیک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے چوہوں پر ایک دلچسپ تجربہ کیا۔ کچھ چوہوں کو ہائی فَیٹ ڈائٹ دی

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق Read More »