صفحۂ اول

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلین ٹیم کا اعلان: پیٹ کمِنز، اسٹیواسمتھ اور میتھیو شارٹ باہر

آسٹریلیا کے اسٹار فاسٹ بولر پیٹ کمِنز اپنی کمر کی چوٹ کے باعث 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں، اور ان کی جگہ بین ڈوارشیس کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ میتھیو شارٹ کو فارم کی بنیاد پر ڈراپ کر کے ان کی جگہ میٹ رینشا کو […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلین ٹیم کا اعلان: پیٹ کمِنز، اسٹیواسمتھ اور میتھیو شارٹ باہر Read More »

غزہ میں نسل کشی کے بعد اسرائیل کو اربوں ڈالر کا امریکی ہتھیاروں کا پیکیج

امریکا نے اسرائیل کو 6.67 ارب ڈالر مالیت کے امریکی اسلحے اور جنگی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جو اسرائیل کے ساتھ جاری غزہ جنگ کے دوران سب سے بڑا عسکری پیکج تصور کیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق امریکا اسرائیل کو مکمل راکٹ لانچرز اور جدید نشانہ بازی نظام کے

غزہ میں نسل کشی کے بعد اسرائیل کو اربوں ڈالر کا امریکی ہتھیاروں کا پیکیج Read More »

سردی نے چاند کا انسانی سفر روک دیا! ناسا کا مون مشن مؤخر

امریکی خلائی ادارے ناسا نے شدید سرد موسم کے باعث چاند کے لیے متوقع انسانی مشن کی لانچ تاریخ مؤخر کر دی ہے۔ ناسا کے مطابق فلوریڈا کے کیپ کیناویرل لانچ پیڈ پر منجمد درجۂ حرارت کی پیش گوئی کے بعد لانچ کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اب

سردی نے چاند کا انسانی سفر روک دیا! ناسا کا مون مشن مؤخر Read More »

بیٹل آف گلوان کے ٹیزر پر سوشل میڈیا ٹرولنگ : سلمان خان بھی میدان میں آگئے

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی وار فلم بیٹل آف گلوان کے ٹیزر میں دکھائے گئے اپنے لُک پر ہونے والی ٹرولنگ پر دلچسپ انداز میں ردعمل دے دیا۔ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے ایک لمحاتی منظر کو رومانٹک گِلانس قرار دے کر تنقید کی تھی، جس پر سلمان نے

بیٹل آف گلوان کے ٹیزر پر سوشل میڈیا ٹرولنگ : سلمان خان بھی میدان میں آگئے Read More »

اقوامِ متحدہ دیوالیہ ہونے کے دہانے پر! گوتریس کا انتباہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ادارہ مالی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور اگر رکن ممالک نے اپنے واجبات ادا نہ کیے تو جولائی 2026 تک اقوامِ متحدہ کے پاس نقد رقم ختم ہو سکتی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اقوامِ متحدہ اس وقت شدید

اقوامِ متحدہ دیوالیہ ہونے کے دہانے پر! گوتریس کا انتباہ Read More »

امریکا میں ایک مرتبہ پھر سرکاری شٹ ڈاؤن: 75 فیصد ادارے بند

امریکی ایوان نمائندگان کانگریس 2026 کے بجٹ کی منظوری مقررہ ڈیڈ لائن تک نہ دے سکا ۔ جس کی وجہ سے حکومت ایک مرتبہ پھر جزوی طور پر شٹ ڈاؤن کا شکار ہو گئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی سینیٹ نے جمعے کے روز حکومتی اخراجات کے بل کی منظوری دے دی تھی،

امریکا میں ایک مرتبہ پھر سرکاری شٹ ڈاؤن: 75 فیصد ادارے بند Read More »

پاک ایران سرحد پر دہائیوں پرانا راہداری نظام ختم! پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار

پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی آمد و رفت کے حوالے سے اہم اور تاریخی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دہائیوں سے رائج ون ڈاکومنٹ ریجیم راہداری سسٹم کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق 15 مارچ 2026 سے ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا مقصد پاک۔ایران

پاک ایران سرحد پر دہائیوں پرانا راہداری نظام ختم! پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی اور کرکٹرز کی عالمی نمائندہ تنظیم میں تنازع

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور عالمی کھلاڑیوں کی تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) کے درمیان شدید تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ مسئلہ بنیادی طور پر کھلاڑیوں کے نام، تصویر اور تشخص (این آئی ایل) کے حقوق، ڈیٹا کے استعمال، اور کمرشل مواد پر کنٹرول

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی اور کرکٹرز کی عالمی نمائندہ تنظیم میں تنازع Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا مقبول اے آئی ماڈل جی پی ٹی 4 او ریٹائر

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک بڑا موڑ آ گیا ہے۔ اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں استعمال ہونے والے کئی پرانے اور مقبول اے آئی ماڈلز کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جن میں سب سے نمایاں نام جی پی ٹی-4o کا ہے—وہ ماڈل جسے یوزرز کے شدید

چیٹ جی پی ٹی کا مقبول اے آئی ماڈل جی پی ٹی 4 او ریٹائر Read More »

پرفیکٹ نہیں پھربھی اوپر والےکی مہربانی ہے: سونم باجوہ

بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری سے بالی ووڈ تک کامیاب سفر طے کرنے والی معروف اداکارہ سونم باجوہ ایک بار پھر اپنی سادگی اور مثبت سوچ کے باعث مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ سونم باجوہ نے سوشل میڈیا پر ایک بلیک اینڈ وائٹ پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے زندگی سے

پرفیکٹ نہیں پھربھی اوپر والےکی مہربانی ہے: سونم باجوہ Read More »