معیشت

نئے سال کا پہلا مہنگائی بم: ایل پی جی 10 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی

یکم جنوری 2026 سے ایل پی جی کی قیمت میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن اوگرا نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 219 روپے 68 پیسے فی کلوگرام مقرر […]

نئے سال کا پہلا مہنگائی بم: ایل پی جی 10 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی Read More »

پاکستان پانڈا بانڈ کے اجرا کے لیے تیار، پاک چین اقتصادی شراکت داری میں نیا موڑ

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے اور اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان آئندہ چند ہفتوں میں چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، جو دونوں ممالک کے معاشی تعلقات کو مزید

پاکستان پانڈا بانڈ کے اجرا کے لیے تیار، پاک چین اقتصادی شراکت داری میں نیا موڑ Read More »

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا

سال کے اختتام پر کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں آنے والی شدید گراوٹ نے ان کمپنیوں کو سخت دھچکا پہنچایا ہے جنہوں نے اس ڈیجیٹل اثاثے پر بھاری سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔ بٹ کوائن پر انحصار کرنے والی کئی کمپنیوں کے شیئرز تیزی سے گر گئے جبکہ مارکیٹ میں ایک نئی بٹ کوائن ببل

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا Read More »

پی آئی اے 135 ارب روپے میں بک گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کے لیے بولی کا مرحلہ وارعمل مکمل ہو گیا ہے، عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی سب سے زیادہ 135 ارب روپے کی بولی لگائی۔ اسلام آباد میں منعقدہ نیلامی کی تقریب 3 مراحل میں ہوئی۔ پہلے مرحلے میں ایئر بلیو نے 26 ارب 50

پی آئی اے 135 ارب روپے میں بک گیا Read More »

ایلون مسک اسپیس ایکس سے خلاء کے بعد اسٹاک مارکیٹ فتح کرنے کو تیار

دو دہائیوں سے زائد عرصے میں عالمی خلائی صنعت کا نقشہ بدلنے والی کمپنی اسپیس ایکس اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے جا رہی ہے۔ ایلون مسک اپنی ریکارڈ ساز کمپنی کو اسٹاک مارکیٹ میں لانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جسے ماہرین تاریخ کی سب سے بڑی آئی پی او قرار دے رہے ہیں۔

ایلون مسک اسپیس ایکس سے خلاء کے بعد اسٹاک مارکیٹ فتح کرنے کو تیار Read More »

آئی ایم ایف کا بڑا فیصلہ: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی فوری ادائیگی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو فوری طور پر منتقل کی جائے گی۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیلاب جیسی بڑی آزمائش کے

آئی ایم ایف کا بڑا فیصلہ: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری Read More »

پاکستان استحکام، ترقی اور اصلاحات کی درست سمت میں گامزن ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نائیجل کلارک نے پاکستان کی معاشی صورتحال اور اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں نمایاں مدد ملی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں معاشی ترقی

پاکستان استحکام، ترقی اور اصلاحات کی درست سمت میں گامزن ہے: آئی ایم ایف Read More »

ای وی چارجنگ پالیسی : 2030 تک ملک بھر میں 3 ہزار چارج اسٹیشن قائم کرنے کا ہدف

پاکستان میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ نیٹ ورک کے قیام کا عمل تیزی سے شروع ہو گیا ہے، وفاقی حکومت نے ای وی پالیسی سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ دو وزارتوں صنعت و پیداوار اور غذائی تحفظکو قواعد و ضوابط بنانے کا اختیار دیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک

ای وی چارجنگ پالیسی : 2030 تک ملک بھر میں 3 ہزار چارج اسٹیشن قائم کرنے کا ہدف Read More »

ایف بی آر کا آئی ایم ایف شرائط کے تحت مختلف شعبوں کے آڈٹ کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ملک میں مختلف شعبوں اور بڑے کاروباری افراد کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آڈٹ کے لیے ایف بی آر نے دو ہزار آڈیٹرز کی خدمات حاصل کی ہیں، جو نجی آڈیٹرز کی شکل میں کام کریں

ایف بی آر کا آئی ایم ایف شرائط کے تحت مختلف شعبوں کے آڈٹ کا فیصلہ Read More »

کرپشن نے پاکستان کی ترقی کا گلا گھونٹ دیا ہے: آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان میں بدعنوانی کو ایک مسلسل، گہری جڑوں والی اور تباہ کن حقیقت قرار دیتے ہوئے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدعنوانی ریاستی اداروں کی اندرونی کمزوریوں، غیر شفاف پالیسیوں اور ناقص احتساب کے باعث مضبوط ہوتی جا رہی

کرپشن نے پاکستان کی ترقی کا گلا گھونٹ دیا ہے: آئی ایم ایف Read More »