January 19, 2024

قومی سلامتی کمیٹی: ملکی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ

قومی سلامتی کمیٹی کے ارکان نے ملکی سالمیت اور خود مختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی پر وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونے والا قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس […]

قومی سلامتی کمیٹی: ملکی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ Read More »

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ گزشتہ چند ماہ کی ہنگاماہ خیزی کے بعد چوہدری ذکا اشرف پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ نگراں وزیر اعظم کو بھجوادیا ہے۔ اجلاس کے دوران ذکاء اشرف

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی Read More »

پاک ایران وزرائے خارجہ رابطہ: “پاکستان کشیدگی کی خواہش نہیں رکھتا”

نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے جمعے کو اپنے ایرانی ہم منصب امیرعبداللہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ تمام امور پر باہمی اعتماد اور تعاون کی روح کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ

پاک ایران وزرائے خارجہ رابطہ: “پاکستان کشیدگی کی خواہش نہیں رکھتا” Read More »

عوام جانتے ہیں مہنگائی کا ذمہ دار نوازشریف یا مسلم لیگ ن نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام جانتے ہیں کہ مہنگائی کا ذمہ دار نوازشریف یا مسلم لیگ ن نہیں۔ خانیوال میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ سیاست میں اتار چڑھاؤ اور اچھا برا وقت آتا ہے لیکن شیر اور لیڈر وہ ہوتا

عوام جانتے ہیں مہنگائی کا ذمہ دار نوازشریف یا مسلم لیگ ن نہیں: مریم نواز Read More »

کسی کو اندازہ نہیں کہ 8 فروری کو کیا ہونے والا ہے:عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو اندازہ نہیں کہ 8 فروری کو کیا ہونے والا ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں حکومت میں لانے سے پہلے کمزور کیا گیا تاکہ ہمیں کنٹرول کیا جا سکے۔ 2018 کے

کسی کو اندازہ نہیں کہ 8 فروری کو کیا ہونے والا ہے:عمران خان Read More »

چوتھا میچ بھی ہار گئے؛ پاکستان کو وائٹ واش کے لالے

نیوزی لیند نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنتی میچ میں بھی ہرا دیا جس کے بعد اب پاکستان کو وائٹ واش کے خطرے کا سامنا ہے۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکتوں کے نقصان

چوتھا میچ بھی ہار گئے؛ پاکستان کو وائٹ واش کے لالے Read More »