January 21, 2024

ۤآٹھ فروری کو صرف نوازشریف اور شیر کو ووٹ ملے گا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے اپنی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کردیا۔۔ لاہور میں تقریب کے دوران اپنے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ این اے 119 کو کبھی نہیں چھوڑوں گی، اس حلقہ میں رہنے والے ہر فرد اور […]

ۤآٹھ فروری کو صرف نوازشریف اور شیر کو ووٹ ملے گا، مریم نواز Read More »

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کیوں ہارے؟ حفیظ سب کی کہانیاں بتائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی شکستوں کی وجوہات سے پردہ اٹھانے کا فیسلہ کرلیا۔ وہ کھلاڑیوں کے میدان سے باہر کارنامے بھی بتائیں گے۔ پاکستان کا دو ماہ طویل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ دورہ بالآخر مکمل ہوگیا۔ اس میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا سے

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کیوں ہارے؟ حفیظ سب کی کہانیاں بتائیں گے Read More »

برطانیہ میں مردہ باپ کے پاس موجود 2 سالہ بچہ بھوک سے مرگیا

برطانیہ کے باپ کی ناگہانی موت کے بعد وہاں موجود 2 سالہ بچہ بھوک سے مر گیا اور کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق برطانیہ کی کاؤنتی لنکن شائر کے علاقے اسکیگنیس میں وواقع ایک مکان سے 9 جنوری کو 60 سالہ باپ کینتھ اور 2 سالہ

برطانیہ میں مردہ باپ کے پاس موجود 2 سالہ بچہ بھوک سے مرگیا Read More »

پانچویں ٹی20 میں فتح کے بعد پاکستان سیریز میں وائٹ واش سے بچ گیا

پاکستان نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی 20 میچ میں ہرا کر وائٹ واش کی خفت سے بچ گیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پانچ ٹی20 میچز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز بنائے ۔ جواب

پانچویں ٹی20 میں فتح کے بعد پاکستان سیریز میں وائٹ واش سے بچ گیا Read More »

زیادہ نمک کھانے سے ہونے والی 4 خطرناک بیماریاں

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جس طرح نمکیات ہمارے جسم کے لئے انتہائی ضروری ہیں اسی طرح ان کی مقدار بڑھنا بھی نقصان دہ ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں کھانوں میں نمک کا استعمال بہت کیا جاتا ہے لیکن اس سے لوگ بلڈ پریشر سمیت دیگر انتہائی خطرناک بیماریوں کا شکار بھی ہورہے

زیادہ نمک کھانے سے ہونے والی 4 خطرناک بیماریاں Read More »

پی ایس ایل ترانے پر پھر تنازع: علی ظفر کا پی سی بی پر الزام

پی ایس ایل کے ہر سیزن میں اس کے آفیشل ترانے پر کوئی نہ کوئی تنازع ضرور کھڑا ہوتا ہے۔ رواں سیزن میں بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ معروف گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آئیندہ پی ایس ایل کے لیے پی سی بی کے کہنے پر انہوں نے نغمہ تیار کیا اور پھر

پی ایس ایل ترانے پر پھر تنازع: علی ظفر کا پی سی بی پر الزام Read More »

ایلزبتھ اینڈرسن؛ ریکارڈ مقدار میں اپنا دودھ عطیہ کرنے والی عظیم ماں

تین بچوں کی ماں الزبتھ اینڈرسن-سیرا نے اپنا دودھ عطیہ کرکے ہزاروں بچوں کی پرورش کی ہے – یہاں تک کہ انہوں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے سیکڑوں بچوں کی زندگیاں بچانے میں بھی مدد کی ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر الوہا سے تعلق رکھنے

ایلزبتھ اینڈرسن؛ ریکارڈ مقدار میں اپنا دودھ عطیہ کرنے والی عظیم ماں Read More »