February 5, 2024

میاں صاحب پیپلز پارٹی کے لوگوں کوتنگ کر رہے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نہ صرف دوسرے لوگوں کو بلکہ پیپلز پارٹی کے لوگوں کو بھی تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ برطانوی نیوز ویب سائیٹ انڈیپینڈینٹ اردو کو دیئے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے […]

میاں صاحب پیپلز پارٹی کے لوگوں کوتنگ کر رہے ہیں: بلاول Read More »

سعودی عرب سے تعلقات میں بہتری؛ ایران نے ویزے کی شرط ہی ختم کردی

ایران نے سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے 28 ممالک کے شہریوں کے لئے ویزے کی شرط ختم کردی۔۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ’ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات‘ کی پالیسی کے تحت 28

سعودی عرب سے تعلقات میں بہتری؛ ایران نے ویزے کی شرط ہی ختم کردی Read More »

عامر خان کے انکار نے سلمان خان کو سپر اسٹار بنایا

بالی ووڈ کی کئی ایسی فلمیں ہیں جنہوں نے باکس آفس پر تاریخ رقم کی۔ ان میں سے کچھ فلمیں ایسی ہیں جو پہلے کسی اور اسٹار کو آفر ہوئی تھیں اور ان کے مسترد ہونے کے بعد کسی اور ہیرو نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ جس کے بعد یہ فلم سپرہٹ ثابت ہوئی۔

عامر خان کے انکار نے سلمان خان کو سپر اسٹار بنایا Read More »

بھارت میں گوبھی سے بنی ڈش پر پابندی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

بھارت میں ان دنوں سوشل میڈیا پر بند گوبھی سے بنی ڈش کا چرچا ہے جس کی وجہ اس ڈش پر معروف شہر میں لگائی گئی پابندی ہے۔ بھارت میں گوبی منچورین مقبول ہے، یہ ایک فیوژن ڈش ہے جس میں عام طور پر چکن منچورین کی طرح گوبھی کو مسالےدار سرخ چٹنیوں میں بنایا

بھارت میں گوبھی سے بنی ڈش پر پابندی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا Read More »

زمین سے 26 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر کہکشاؤں کے ٹکراؤ کی تصاویر جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی دوربین ہبل سے لی گئی نئی تصاویر جاری کی ہیں جن میں دو کہکشاؤں کے درمیان تصادم کے بعد انضمام کی نایاب تصاویر بھی شامل ہیں۔ ناسا کی جانب سے جاری تصاویر میں دوربین نے ESO185-IG013 نامی ایک نیلے رنگ کی کہکشاں کی تصاویر لی ہیں۔ نئے اور پرانے

زمین سے 26 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر کہکشاؤں کے ٹکراؤ کی تصاویر جاری Read More »

نواز شریف کا پھر مجھے کیوں نکالا؟

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جس نے مجھے نکالا آج وہ خود استعفیٰ دیکر کر گھرجارہے ہیں۔ دال میں کچھ تو کالا ہے۔ مری میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ جب میں وزیراعلیٰ پنجاب تھا سب سے پہلے پاکستان کی اگر کوئی

نواز شریف کا پھر مجھے کیوں نکالا؟ Read More »