February 6, 2024

بلاول کو نااہل کرو” سپریم کورٹ میں درخواست

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابات میں اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ عام انتخابات سے دو روز قبل سپریم کورٹ میں شاہ محمد زمان نامی شہری نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہیں جس کا […]

بلاول کو نااہل کرو” سپریم کورٹ میں درخواست Read More »

بنی گالہ میں نہیں رہنا جیل جانا ہے: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹی فکیشن کو چیلنج کرتے ہوئے اڈیالہ جیل بھجوانے کی استدعا کردی۔۔ عمران خان کے ساتھ ساتھ بشریٰ بی بی کو بھی اکتیس جنوری کو توشہ خانہ کیس میں 14 سال قید کی سزا

بنی گالہ میں نہیں رہنا جیل جانا ہے: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا Read More »

محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیانی کے مطابق الیکشن کمشنر پی سی بی شاہ خاور نے منگل کی سہہ پہر نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا خصوصی

محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب Read More »

سام سنگ اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی: گوگل اسسٹنٹ کی سپورٹ ختم

دنیا بھر میں ٹیک کی دنیا کی صف اول کمپنی سام سنگ نے اپنے اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ان میں گوگل اسسٹنٹ سپورٹ ختم کردی ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ نے اپنے سمارٹ ٹی وی میں گوگل اسسٹنٹ کا فیچر چار سال قبل یعنی 2020 سے ہی فراہم کرنا

سام سنگ اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی: گوگل اسسٹنٹ کی سپورٹ ختم Read More »

ٹک ٹاک کا پاکستان میں الیکشن سے متعلق اہم اعلان

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کے قریب آنے کے ساتھ ہی ٹک ٹاک نے غلط اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے اور پلیٹ فارم پر انتخابی شفافیت اور دیانتداری کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غلط اور گمراہ کن معلومات کی

ٹک ٹاک کا پاکستان میں الیکشن سے متعلق اہم اعلان Read More »

مچھر کے ہاتھوں مجبور خاتون رپورٹر نے لائیو پروگرام میں خود کو ہی تھپڑ دے مارا

بالی ووڈ کی 90 کی دہائی کا ایک گیت “ایک مچھر سالا آدمی کو ہیجڑا بنادیتا ہے” خاصا مقبول ہے۔ لیکن آسٹریلیا میں ایک کاتون رپورٹ کو مچھر نے اتنا تنگ کیا کہ وہ لائیو نشریات کے دوران خود کو ہی تھپڑ مار بیٹھیں۔ ان دنوں انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس

مچھر کے ہاتھوں مجبور خاتون رپورٹر نے لائیو پروگرام میں خود کو ہی تھپڑ دے مارا Read More »