March 25, 2024

سلامتی کونسل میں بالآخر غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں بند کرنے کی قراداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں لڑائی بند کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے تاہم اس موقع پر امریکا نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ چند روز قبل امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں لڑائی بند کرنے کی قرارداد پیش کی تھی۔۔ جسے روس اور چین نے ویٹو کردیا […]

سلامتی کونسل میں بالآخر غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں بند کرنے کی قراداد منظور Read More »

ضمانت کی درخواستیں: عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو مختلف مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ ترنول،رمنا، سیکرٹریٹ،کوہسار اور کراچی کمپنی میں مجموعی طور پر 6 جبکہ بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار

ضمانت کی درخواستیں: عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »

آپ سیڑھیاں چڑھتے تھکن محسوس کر تے ہیں تو اپنے دل کی خبر لیں

اگر آپ کو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس لینے میں دشواری یا پسینہ آتا ہے یا تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے۔ کیونکہ یہ دل سے متعلق امراض کی علامات ہیں۔ ماہرین کے مطابق چند سیڑھیاں چڑھنے کے بعد اگر آپ کو سینے میں درد محسوس ہوتا ہے یا دل میں دباؤ

آپ سیڑھیاں چڑھتے تھکن محسوس کر تے ہیں تو اپنے دل کی خبر لیں Read More »

تاپسی پنوں چپکے سے گورے بوائے فرینڈ کی دلہن بن گئیں

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کئی برسوں کے ساتھی اور بوائے فرینڈ میتھیاس سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ میتھیاس بو سے 23 مارچ کو شادی کی۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ کے علاوہ صرف چند قریبی دوستوں ہی تھے۔ تاپسی پنو

تاپسی پنوں چپکے سے گورے بوائے فرینڈ کی دلہن بن گئیں Read More »

شاہد آفریدی کی حمایت کا جرم: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شیر افضل مروت کے خلاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شیر افضل مروت کو شاہد آفریدی کی ٹرولنگ کی مذمت کرنے کے بعد اپنی ہی جماعت کی سوشل میڈیا ٹیم نے اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔ گزشتہ چند روز سے پی ٹی آئی کی سوشل میدیا ٹیم شاہد آفریدی کو آڑے ہاتھوں لئے ہوئے ہے۔

شاہد آفریدی کی حمایت کا جرم: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شیر افضل مروت کے خلاف Read More »

واٹس ایپ صارفین ہوجائیں تیار: اب سوال کریں اور اے آئی سے جواب پائیں

مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال آہستہ آہستہ ہر شعبے میں بڑھ ہو رہا ہے۔ دنیا کی کئی بڑی ٹیک کمپنیوں نے بھی AI ٹیکنالوجی کو اپنانا شروع کر دیا ہے۔ ان کمپنیوں میں سے ایک مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا ہے۔ میٹا نے اپنے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں اے آئی

واٹس ایپ صارفین ہوجائیں تیار: اب سوال کریں اور اے آئی سے جواب پائیں Read More »

اے آئی کلون وائس اسکینڈل: ایسا فراڈ جس کا کوئی توڑ نہیں

جیسے جیسے ٹیکنالوجی فروغ پا رہی ہے، لوگوں کے لیے آسانیوں کے ساتھ ساتھ خطرہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسا ہی ایک فراڈ مصنوعی ذہانت کی مدد سے آواز بدل کر کیا جاتا ہے۔ اسے اے آئی کلون وائس اسکینڈل کہتے ہیں۔ یہ ایسا فراڈ ہے جس کا کوئی توڑ نہیں۔۔ ہر گزرتے دن

اے آئی کلون وائس اسکینڈل: ایسا فراڈ جس کا کوئی توڑ نہیں Read More »