March 27, 2024

ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ قوم نے پاکستان کے مخالفین کے […]

ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف Read More »

اداکارہ سارہ علی خان بھارتی سیاسی میدان میں انٹری کے لئے تیار

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اداکاری کے بعد سیاست میں قسمت آزمانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی زبردست اداکاری سے بالی ووڈ میں بہت نام کمایا ہے۔ اداکارہ اکثر سیاسی معاملات پر اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی تھیں۔ اب کنگنا اس لیے سرخیوں

اداکارہ سارہ علی خان بھارتی سیاسی میدان میں انٹری کے لئے تیار Read More »

پی ٹی آئی 6 اپریل کو جلسہ کرسکتی ہے: ہائی کورٹ نے اجازت دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کے انعقاد سے متعلق درخواست کی سماعت میں انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کروا کے انھیں جلسے کی اجازت دے دی۔ ڈی سی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت

پی ٹی آئی 6 اپریل کو جلسہ کرسکتی ہے: ہائی کورٹ نے اجازت دے دی Read More »

جے یوآئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان کے تمام صوبوں میں عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک چلائے گی۔ بدھ کو جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے 8 فروری کے انتخابات

جے یوآئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان Read More »

ایک مہینے کی فوجی ٹریننگ سے کھلاڑی سپر مین بن کر نکلے گا: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ تیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو ٹھیک قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ عماد وسیم اور عامر سینئر تجربہ کار کھلاڑی ہیں، ان سے نوجوان کرکٹرز کو سیکھنے کو ملے گا۔

ایک مہینے کی فوجی ٹریننگ سے کھلاڑی سپر مین بن کر نکلے گا: شاہد آفریدی Read More »

امریکا میں 14 سال سے کم عمر بچے پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر مشروط پابندیاں لگادی گئی ہیں ۔ جس کے تحت اب بچوں کو فیس بک، ٹک ٹاک اور دیگر ایپس اور ویب سائیت کے استعمال کے لئے والدین کی اجازت درکار ہوگی۔ سوشل میڈیا ہر عمر کے

امریکا میں 14 سال سے کم عمر بچے پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی Read More »

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا میں کیا کچھ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اگر آپ سام سنگ اسمارٹ فونز پسند کرتے ہیں، تو آپ کو سام سنگ گلیکسی ایس 25 کا بے صبری سے انتظار کرنا ہوگا۔ سام سنگ کا یہ نیا موبائل کب مارکیٹ میں آئے گا اس بارے میں تو معلومات نہیں لیکن اس موبائل میں کیا کچھ ہوگا اس بارے میں اہم تفصیلات سامنے آگئی

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا میں کیا کچھ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »