April 2, 2024

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے دوران عمران خان نے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے مکالمہ کے دوران کہا کہ بشری بی بی کی جلد […]

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے: عمران خان Read More »

ہمارے جسم کا سب سے گندا حصہ کون سا؟؟

ہمارے جسم پر ہر وقت مختلف اقسام کے کروڑوں جراثیم موجود ہوتے لیکن اچھی طرح دھونے پر ان سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے لیکن انسانی جسم کا ایک حصہ ایسا بھی ہے جسے جتنا دھولیا جائے وہ کسی صورت صاف نہیں ہوتا ۔۔۔وہاں ہر وقت ہزاروں اقسام کے لاکھوں جراثیم موجود رہتے ہیں۔ ہم بھلے

ہمارے جسم کا سب سے گندا حصہ کون سا؟؟ Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت آٹھ ججوں کو مشکوک زہریلے خط موصول

اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت اعلیٰ عدلیہ کے تمام آٹھ ججوں کو مشکوک لفافے بذریعہ ڈاک موصول ہوئے ہیں ۔ ان خطوط میں سفوف بھرا ہواتھا۔ منگل کی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججوں کو ریشم نامی کسی خاتون کے خطوط ملے۔ ایک خط کھولنے پر اس میں مشکوک قسم کا پاؤڈر برآمد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت آٹھ ججوں کو مشکوک زہریلے خط موصول Read More »

سوشل میڈیا پر جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر جوجتنا زیادہ جھوٹ بولے گا ، اتنا ہی سوشل میڈیا پر بکے گا، جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے صحافیوں کو

سوشل میڈیا پر جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان Read More »

امریکی صدر کے طیارے سے سامان چرانے والے صحافیوں کو وارننگ

امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ساتھ مختلف ملکی و غیر ملکی دوروں کے دوران سفر کرنے والے صحافیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ خصوصی طیارے سے قیمتی سامان کا چرانے کا سلسلہ بند کریں۔ جرمنی کے سرکاری ادارے کے مطابق دنیا بھر کی طرح امریکی صدر بھی اپنے دوروں کے

امریکی صدر کے طیارے سے سامان چرانے والے صحافیوں کو وارننگ Read More »