پی ٹی آئی پارٹی الیکشن کرا لیتی تو نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں نہ جاتے تو پی ٹی آئی کا کیس اچھا تھا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں […]
پی ٹی آئی پارٹی الیکشن کرا لیتی تو نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا: چیف جسٹس Read More »