شام میں باغی دارالحکومت دمشق کے قریب پہنچ گئے
شامی باغیوں کا کہنا ہے کہ وہ دمشق سے تقریباً 12 میل دور ہیں۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس مانیٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی فورسز نے دارالحکومت دمشق سے 10 کلومیٹر دور جنوب مغربی دیہی علاقے خالی کردیئے ہیں جس کے بعد ان پر مقامی جنگجوؤں نے قبضہ کر لیا ہے۔ اے ایف پی […]
شام میں باغی دارالحکومت دمشق کے قریب پہنچ گئے Read More »





