جنوبی افریقا دوسرا ون ڈے بھی ہار گیا، سیریز پاکستان کے نام
پاکستان نے تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں بھی جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ نیولینڈز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم پچاسویں اوور میں 329 […]
جنوبی افریقا دوسرا ون ڈے بھی ہار گیا، سیریز پاکستان کے نام Read More »