پہلاٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہرا دیا
پاکستان نے بنگلا دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جارہی ٹی توئنٹی سیریزکے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 201 رنز […]
پہلاٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہرا دیا Read More »