ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان
پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قانون کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی […]
ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان Read More »