June 26, 2025

آئی سی سی نے کرکٹ کے کئی اصول و ضوابط بدل ڈالے، 2 جولائی سے ہوگا نفاذ

ٹی 20 اور ون ڈے کے بعد اب آئی سی سی نے ٹیسٹ میں بھی اسٹاپ کلاک اصول نافذ کرنے اسے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے کئی اصولوں میں بڑی تبدیلی کر دی ہے، جسے 2 جولائی سے انٹرنیشنل کرکٹ میں نافذ کر دیا جائے […]

آئی سی سی نے کرکٹ کے کئی اصول و ضوابط بدل ڈالے، 2 جولائی سے ہوگا نفاذ Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم: بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، تنظیم کی وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا، بھارت نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار کردیا۔ چین نے مشرقی ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے

شنگھائی تعاون تنظیم: بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام Read More »

اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی، ایرانی قوم نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، وہ جھکے نہیں اور نہ دباؤ قبول کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ منظوری کے بعد ہم یکم جولائی

اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم Read More »

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل

ہرسال کی طرح نئے ہجری سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کاغلاف کردیا گیا۔ کسوہ کی تبدیلی کا کام بدھ کو بعد نماز عصر شروع کیا گیا جو جمعرات کی صبح مکمل ہوا۔ خانہ کعبہ کاغلاف کسوۃ کعبہ کہلاتا ہے۔ چند برس قبل تک اس کی تبدیلی کاعمل 9 ذی الحجہ کو کیا جاتا تھا

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل Read More »