July 8, 2025

پیپلز پارٹی کی صدر آصف علی زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز نے صدر مملکت آصف علی زرداریکے استعفے کی خبروںکو افوا قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر زرداری کے استعفیٰ کی افواہیں من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں، پیپلز پارٹی اور صدر […]

پیپلز پارٹی کی صدر آصف علی زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید Read More »

عائشہ خان کے بعد حمیرا اصغر :ایک اوراداکارہ کی لاش گھر سے برآمد

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ڈیفنس میں فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں فلیٹ سے ایک خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ خاتون نے 2018 میں فلیٹ کرایہ پر لیا تھا اور 2024 سے کرایہ نہیں دیا تھا، سی

عائشہ خان کے بعد حمیرا اصغر :ایک اوراداکارہ کی لاش گھر سے برآمد Read More »

اسلام آبادکی عدالت کا 27 پاکستانی یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے مختلف یوٹیوب چینل بلاک کرنے کے لئے این سی سی آئی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ نیشنل

اسلام آبادکی عدالت کا 27 پاکستانی یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم Read More »

بنگلا دیش کے خلاف ٹی20 سیریز : نسیم، شاداب اور حارث ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ حارث رؤف اور شاداب خان قومی تیم میں شامل نہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیاین رواں ماہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ 20 تا 24 جولائی کےدرمیان شیڈول یہ

بنگلا دیش کے خلاف ٹی20 سیریز : نسیم، شاداب اور حارث ڈراپ Read More »

نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کے پہاڑوں کی برینڈ ایمبیسیڈر

وزیر اعظم شہباز شریف نے نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ شیخہ اسماء الثانی نے گزشتہ روز پاکستان کے دوسری بلند ترین پہاڑ نانگا پربت کو سر کیا تھا۔ وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والی قطر کی پہلی خاتون

نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کے پہاڑوں کی برینڈ ایمبیسیڈر Read More »

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزام میں طالبان کے سینئر رہنماؤں سپریم لیڈرہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی سمیت 3 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ رائٹرز کے ماطابق دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے 30 جنوری کو وارنٹ جاری

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

پاکستانی طلبہ مسلسل چوتھے سال یورپی یونین کے ماسٹرز اسکالرشپ لینے میں سب آگے

پاکستانی طلبہ یورپی یونین کے مشہور زمانہ ماسٹرز اسکالرشپ پروگرام ایراسمس منڈس حاصل کرنے میں مسلسل 4 سال سے سب سے آگے ہیں۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایراسمس منڈس یورپی یونین کا مشہور زمانہ ماسٹرز اسکالرشپ پروگرام ہے۔ دنیا کے تقریباً 160 ممالک کے طلبہ اس سکالرشپ کے لیے اہل ہوتے ہیں۔ اس

پاکستانی طلبہ مسلسل چوتھے سال یورپی یونین کے ماسٹرز اسکالرشپ لینے میں سب آگے Read More »

ٹرمپ نے جاپان سمیت 14 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد کردیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا، جاپان، میانمار، لاؤس، جنوبی افریقا، قازقستان، بنگلا دیش اور ملائیشیا سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر بھاری محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی پوسٹس کے ذریعے 14 ممالک کی مصنوعات پر بھاری درآمدی ٹیرف لگانے

ٹرمپ نے جاپان سمیت 14 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد کردیئے Read More »