July 9, 2025

بطور مسلمان حمیرا اصغر میری بہن ہیں کوئی نہ آیاتو میں تدفین کروں گی: سونیا حسین

اداکارہ سونیا حسین نے حمیرا اصغر کی تدفین خود کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں سونیا حسین نے کہا کہ ایسا کیا ہواکہ حمیرا اصغر کے والدین نے ان کا جسد خاکی لینے سے انکار کیا۔ حقوق اللہ اس وقت تک قبول نہیں کیا جائے گا جب تک آپ حقوق العباد پورے نہیں […]

بطور مسلمان حمیرا اصغر میری بہن ہیں کوئی نہ آیاتو میں تدفین کروں گی: سونیا حسین Read More »

شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کی بجلی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی۔ تاہم اس کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ کےالیکٹرک اور ڈسکوز نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد نیپرا سے بجلی کی قیمت میں کمی کی الگ الگ درخواستیں کی تھی۔ ڈسکوز نے مئی

شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر Read More »

حج2026: رجسٹریشن کے لئے دودن کی توسیع

آئندہ سال حج کی سعادت حاصل کرنےکے خواہشمندوں کی رجسٹریشن میں دو دن کی توسیع کردی ہے ۔ وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے گزشتہ ماہ رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی تھی۔ اس کے بعد درخواست گزار سرکاری یا نجی حج اسکیموں میں سے کسی

حج2026: رجسٹریشن کے لئے دودن کی توسیع Read More »

اسرائیل کی جاسوسوں اور فوجیوں کو اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کی ہدایت

ایران سے جنگ کے بعد اسرائیل نے خود کو مضبوط بنانے کے لیے کچھ اہم اقدام اٹھائے ہیں۔ ایک بڑا فیصلہ اسرائیل نے موساد کے افسران اور فوجیوں کو عربی کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم دینے سے متعلق لیا ہے۔ موساد کے افسران اور عام فوجیوں کے لیے جو نیا فرمان جاری کیا گیا ہے،

اسرائیل کی جاسوسوں اور فوجیوں کو اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کی ہدایت Read More »

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ ’جیگوار‘ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ ’جیگوار‘ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تبا ہ ہونے سے اس میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئےہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے چورو میں بدھ کی صبح ہندوستانی فضائیہ کا ایک جیگوار طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ طیارے

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ ’جیگوار‘ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی ٹاپ 10 میں شامل واحد پاکستانی

آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد ایک بار پھر نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی اور اپنے ساتھی کھلاڑی جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی نے ہیری کو دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر پہنچا دیا جب کہ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی ٹاپ 10 میں شامل واحد پاکستانی Read More »

اب بغیر انٹرنیٹ اور نمبر کے ہوگی چیٹ: واٹس ایپ کے ہوش اڑانے آگیا بٹ چیٹ

ایکس (سابق ٹوئٹر) کے شریک بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی نے ایک نیا میسجنگ ایپ لانچ کیا ہے، جس کا نام ہے بٹ چیٹ۔ یہ ایپ واٹس ایپ اور ٹیلیگرام جیسی میسیجنگ سروس سے بالکل مختلف طریقے سے کام کرتی ہے کیونکہ یہ بغیر انٹرنیٹ، بغیر موبائل نمبر اور بغیر اکاؤنٹ کے

اب بغیر انٹرنیٹ اور نمبر کے ہوگی چیٹ: واٹس ایپ کے ہوش اڑانے آگیا بٹ چیٹ Read More »

ایلون مسک کو سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا، 76 ارب ڈالر کا نقصان

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔  انہیں اس اعلان کے بعد 76 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ امریکا کے گزشتہ صدارتی انتخاب میں ایلون مسک کا شمار ٹرمپ کے سب سے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ صدارتی انتخابات کے لئے ایلون مسک نے

ایلون مسک کو سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا، 76 ارب ڈالر کا نقصان Read More »