جاپان میں دنیا کا سب سے تیز انٹرنیٹ: رفتار1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ
ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کا کوئی ملک جاپان کا ثانی نہیں رکھتا ۔ اب جاپان کے محققین نے 1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ کی شاندار انٹرنیٹ اسپیڈ حاصل کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جاپان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (این آئی سی ٹی) نے سومیٹومو الیکٹرک […]
جاپان میں دنیا کا سب سے تیز انٹرنیٹ: رفتار1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ Read More »