July 12, 2025

خیبر پختونخوا میں تبدیلی پی ٹی آئی کے اندر سے آنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تبدیلی سے متعلق فیصلہ پارٹی کی مشاورت سے کریں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا مزید سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، عام آدمی کی زندگی غیرمحفوظ، شہری اپنے گھر سے باہر نکلتے […]

خیبر پختونخوا میں تبدیلی پی ٹی آئی کے اندر سے آنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان Read More »

اٹلی اور نیدرلینڈز نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا

اٹلی اور نیدرلینڈز نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ سال بھارت میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنے میچز سری لنکا میں کھیلے گا۔ میزبان ملک ہونےکی حیثیت سے میگا ایونٹ میں بھارت اور سری لنکا تو لازمی حصہ ہوں

اٹلی اور نیدرلینڈز نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا Read More »

صوتی آلودگی آڑ میں مسلم دشمنی:ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے گئے

بھارت میں مودیسرکار اور اس کے حواری مسلم دشمنی سے باز نہیں آتے۔ ریاست مہاراشٹر میں برسراقتدار جماعت بی جے جے پی نے صوتی آلودگی آڑ میں ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرکے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اسمبلی میں بتایا کہ صوتی آلودگی کو کنٹرول کرنےکے

صوتی آلودگی آڑ میں مسلم دشمنی:ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے گئے Read More »

دنیا کا نایاب ترین بلڈ گروپ جو اب تک ’صرف ایک انسان‘ میں پایاگیا ہے

فرانس کے سائنس دانوں نے دنیا کا نیا اور نایاب ترین بلڈ گروپ دریافت کیا ہے۔ عام طور پر ہم صرف چندہی بلڈ گروپس کے بارے میں جانتے ہیں لیکن حقیقت میں اب تک سائنسدان دنیا بھر میں 48 مسلمہ بلڈ گروپس ہیں۔ جن میں سے ایک کی دریافت تو چند روز قبل ہی ہوئی

دنیا کا نایاب ترین بلڈ گروپ جو اب تک ’صرف ایک انسان‘ میں پایاگیا ہے Read More »

ٹرمپ کے حکم پر امریکی محکمہ خارجہ کے 1300 سے زائد ملازمین برطرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر محکمہ خارجہ کے 1300 سے زیادہ ملازمین کو برطرف کر دیا گیا جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملازمین کی اضافی تعداد میں کمی لانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق محکمہ خارجہ میں چھانٹی کا عمل سپریم کورٹ کے حکم کے

ٹرمپ کے حکم پر امریکی محکمہ خارجہ کے 1300 سے زائد ملازمین برطرف Read More »