July 21, 2025

پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی

خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا، حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کےحصے میں 5 نشستیں آئیں۔ اس طرح پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، جس کے […]

پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی Read More »

گھنٹے کے 6300 روپے دو اور جس عمر کی دادی اماں چاہیے کرائے پر منگواؤ

کبھی کبھی زندگی میں ایسے مواقع آتے ہیں جب ہمیں کسی تجربہ کار اور سمجھدار انسان کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، جو ہمیں سنے اور صحیح مشورہ دے۔ جاپان کی ایک انوکھی کمپنی نے اسی احساس کو سمجھتے ہوئے ایک ایسی خدمت شروع کی ہے، جس میں لوگ اپنے لیے دادی ‘کرائے’ پر لے سکتے

گھنٹے کے 6300 روپے دو اور جس عمر کی دادی اماں چاہیے کرائے پر منگواؤ Read More »

ڈبلیو سی ایل 2025 :پاک بھارت میچ منسوخی پر شاہد آفریدی کا بیان

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈبلیو سی ایل 2025ء میں بھارت کو پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلنا تھا تو پہلے بتادیتے ۔ برطانیہ میں جاری ڈبلیو سی ایل 2025ء میں بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر میچ منسوخ کردیا گیا تھا۔ بھارتی

ڈبلیو سی ایل 2025 :پاک بھارت میچ منسوخی پر شاہد آفریدی کا بیان Read More »

بھارت کا سب سے بڑا کرپٹو ایکسچینج ہیک: اربوں کا نقصان

بھات کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینجز میں شامل کوائن سی ڈی ایکس کو ہیک کرلیا گیا ہے۔ جس سے کمپنی کو تقریباً ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگیا ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوائن سی ڈی ایکس کو 19 جولائی کی شام ہیک کیا گیا۔ ہیکرز نے ایکسچینج کے بین الاقوامی آپریشنل

بھارت کا سب سے بڑا کرپٹو ایکسچینج ہیک: اربوں کا نقصان Read More »

ممبئی لوکل ٹرین دھماکے: تمام ملزمان 19 سال بعد بے قصور قرار

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی ہائی کورٹ نے 2006 کے ممبئی لوکل ٹرین دھماکوں میں گرفتار تمام ملزمان کو بے قصور قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2006 میں ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں 7 مقامات پر دھماکے ہوئے تھے، جس میں 189 لوگوں کی

ممبئی لوکل ٹرین دھماکے: تمام ملزمان 19 سال بعد بے قصور قرار Read More »