August 2, 2025

گدھوں کا گوشت برآمد کرنے کے لئے گوادر میں فیکٹری فعال

چین نے پاکستان سے گدھوں کا گوشت برآمد کرنے کے لئے گوادر میں خصوصی فیکٹری مکمل کرلی۔ میڈہا رپورٹس کے مطابق چینیکمپنی نے گوادر بندرگاہ کے قریب انڈسٹریل زون میں ایک فیکٹری کو فعال کردیا ہے۔ اس فیکٹری میں آزمائشی بنیادوں پر گدھوں کو کاٹ کرمطلوبہ شکل میں گوشت اور ہڈیاں حاصل کرنے کا کام […]

گدھوں کا گوشت برآمد کرنے کے لئے گوادر میں فیکٹری فعال Read More »

بھارت میں رجنی کانت کی نئی فلم بچوں کو دکھانے پر پابندی

بھارت کے جنوبی حصے کے میگااسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کولی کو ملک کے سینسر بورڈ نے اے سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔جس کا مطلب ہے یہ فلم صرف بالغ افرادہی دیکھ سکتے ہیں۔ بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کےدنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں۔ ان کی فلموں کی کہانی خاندان اور محبت کے گرد

بھارت میں رجنی کانت کی نئی فلم بچوں کو دکھانے پر پابندی Read More »

انڈونیشیا میں سیاسی مصالحت کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدی رہا

انڈونیشا میں ملک میں یگانگت اور اتحاد کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اندونیشیا کی پارلیمنٹ نے صدر پرابوو سوبیانتو کے عفو و درگزر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔جس کے پہلے مرحلے میں ملک بھر کی جیلوں سے ایک ہزار 178 قیدیوں کو رہا

انڈونیشیا میں سیاسی مصالحت کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدی رہا Read More »

ٹرمپ کا امریکی ایٹمی آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ایٹمی آبدوزوں کو روس کے قریب تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے دو روز پہلے بھارت اورروس کی معیشت کو مردہ قرار دیا تھا۔ جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے روسی سکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے ٹیلی گرام چینل پر لکھاکہ

ٹرمپ کا امریکی ایٹمی آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا اعلان Read More »