پاکستان پہلی بار بنے گا ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا میزبان
پاکستان کو پہلی بار ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ کھیلوں میں ملکی تاریخ کی سب سےبڑی کامیابی کامیابی ہے۔ پاکستان کو ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان مردوں اور خواتین دونوں ہی کے ایونٹ کی میزبانی کریگا۔ ورلڈ […]
پاکستان پہلی بار بنے گا ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا میزبان Read More »