August 6, 2025

ٹرمپ کا امریکا کا دگنا ٹیکس: اب ٹیرف 25 نہیں 50 فیصد ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمد ہونے والی اشیاء پر اضافی 25 فیصد ٹیرف لگادیا جس کے بعد اب بھارتی مصنوعات 50 فیصد مہنگی ہوجائیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو نئی دہلی کے مسلسل روسی تیل خریدنے پر انڈین سامان پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حکم نامے […]

ٹرمپ کا امریکا کا دگنا ٹیکس: اب ٹیرف 25 نہیں 50 فیصد ہوگا Read More »

آئمہ بیگ رشتہ ازدواج سے منسلک

پاکستان کے معروف گلوکارہ ائمہ بیگ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی خبر مداحوں سے شیئر کی ۔  آئمہ بیگ اور زین احمد نے کینیڈا میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں نکاح

آئمہ بیگ رشتہ ازدواج سے منسلک Read More »

قومی اسمبلی: سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ن لیگ کی سیدہ نوشین افتخار نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کا

قومی اسمبلی: سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے قرارداد منظور Read More »

ملک کی کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملک کی بیورو کریسی کے بارے میں بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں وزیر دفاع نے کہا کہ آدھی سے زیادہ یہ بیوروکریسی شہریت لینے کی

ملک کی کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی: خواجہ آصف Read More »

فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر مملکت بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے وہ بھی ہر

فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

اوپن آئی اے کا لیپ ٹاپ کے لئے جی پی ٹی-او ایس ایس ماڈل لانچ؛ ڈاؤن لوڈ کریں مفت

اوپن اے آئی نے لیپ ٹاپ کے لیے جی پی ٹی-او ایس ایس ماڈل پیش کیا ہے جسے مفت میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ صارف اسے اپنی مرضی کے مطابق بنا سکتے ہیں۔ اوپن اے آئی کے اس ماڈل کو صارف اپنی ضرورت کے مطابق حسب ضرورت بنا کر لیپ ٹاپ پر بھی

اوپن آئی اے کا لیپ ٹاپ کے لئے جی پی ٹی-او ایس ایس ماڈل لانچ؛ ڈاؤن لوڈ کریں مفت Read More »