August 8, 2025

بھارت کے لیے فضائی حدود بند؛ پاکستان کو2 ماہ 7 دن میں 4 ارب روپے سے زائدکا نقصان

وزیر دفاع وشہری ہوابازی خواجہ آصف کا کہناہےکہ پہلگام واقعےکے بعد 24 اپریل سے بھارتی طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود مکمل بند ہے اسی طرح بھارتی فضائی حدود بھی پاکستانی طیاروں کے لئےبند ہے۔ معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش سے نقصانات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ وزیر دفاع […]

بھارت کے لیے فضائی حدود بند؛ پاکستان کو2 ماہ 7 دن میں 4 ارب روپے سے زائدکا نقصان Read More »

انسٹاگرام ریلز کریں ری پوسٹ، گوگل میپ کی طرح لوکیشن بھی ہوگی شیئر

انسٹاگرام مسلسل اپنے پلیٹ فارم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے اپنے فیچرز کی فہرست میں توسیع کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں کمپنی نے ری پوسٹ، میپ اور فرینڈز ٹیب جیسے فیچرز شامل کیے ہیں۔ اب صارفین ایکس اور ٹک ٹاک کی طرح کسی بھی صارف کی ریل یا پوسٹ کو ری پوسٹ کر

انسٹاگرام ریلز کریں ری پوسٹ، گوگل میپ کی طرح لوکیشن بھی ہوگی شیئر Read More »

کینیڈا میں کپل شرما کے ہوٹل پر پھر فائرنگ؛ وجہ سلمان خان سےتعلق

بھارتی کامیڈین کپل شرما کےکینیڈا کے شہر سرے میں قائم ہوٹل میں ایک مرتبہ پھر فائرنگ ہوئی ہے۔ یہ ایک ماہ کے دوران ان کے ہوٹل پر کیا جانے والا دوسرا حملہ ہے۔ بھارتی ادارے اس کی بڑی وجہ کپل کا سلمان خان سے تعلق قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرے

کینیڈا میں کپل شرما کے ہوٹل پر پھر فائرنگ؛ وجہ سلمان خان سےتعلق Read More »

جی پی ٹی 5 لانچ: اے آئی ماڈل ٹیکسٹ، امیجز، آڈیو سب سمجھ سکتا ہے: کمپنی کا دعویٰ

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5کو لانچ کر دیا ہے، جو کمپنی کی جانب سے اب تک کا سب سے ایڈوانسڈ اے آئی ماڈل ہے۔ کمپنی نے اسے اے آئی کی ایک نئی لہر قرار دیا ہے، کیونکہ یہ تیز، زیادہ سمجھدار اور قابل اعتماد ہے۔ اوپن اے آئی کے سی ای او

جی پی ٹی 5 لانچ: اے آئی ماڈل ٹیکسٹ، امیجز، آڈیو سب سمجھ سکتا ہے: کمپنی کا دعویٰ Read More »

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کزن دہلی میں قتل

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کزن دہلی میں جھگڑے کے دوران قتل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے مسلم اکثریتی علاقے نظام الدین میں 7 اگست کی رات 11 بجے ایک شخص نے اپنی اسکوٹی ہما قریشی کےکزن آصف قریشی کے گھر کے باہر لگا رکھی تھی۔ جب آصف نے

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کزن دہلی میں قتل Read More »

اسرائیلی کابینہ نے فوج کو غزہ پر ’مکمل قبضے‘ کی منظوری دے دی

اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے دفتر نے جمعے کو کہا ہے کہ سکیورٹی کابینہ نے اسرائیلی فوج کے غزہ شہر کا ’کنٹرول‘ سنبھالنے کے لیے تجویز کردہ ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی پٹی میں حماس کو ’شکست‘ دینے کے منصوبے کے تحت اسرائیلی

اسرائیلی کابینہ نے فوج کو غزہ پر ’مکمل قبضے‘ کی منظوری دے دی Read More »

مقبوضہ کشمیر میں 25 کتابوں پر پابندی کے بعد دکانوں پر چھاپے

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے تحریک آزادی کا جذبہ بیدار کرنے کا محرک بننے والی 25 کتابوں پر پابندی لگانے کے بعد کتابوں کی دکانوں اور اشاعت خانوں پر کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں بکر انعام یافتہ مصنفہ

مقبوضہ کشمیر میں 25 کتابوں پر پابندی کے بعد دکانوں پر چھاپے Read More »