August 23, 2025

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل

آئندہ برس سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمندوں کا فیصلہ ہو گیا۔۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق آئندہ برس سرکاری حج کوٹے کے تحت ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔۔ اس سلسلے میں درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ حج درخواستیں پہلے […]

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل Read More »

پاکستان سپر لیگ کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک کے سب سے بڑے ٹی 20 ٹورنامنٹ پاکستان سپر لیگ کے 10 سال مکمل ہونے پر ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل پر بننے والی دستاویزی فلم جدید طرز اور تمام تقاضوں مد نظر رکھ کر تیار کی جائے گی۔ جس میں پی

پاکستان سپر لیگ کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ Read More »

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہناہے کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے تربت کے دورے کے دوران سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آرمی چیف Read More »

بھارت میں پاکستان سے کرکٹ میچ براہ راست نشر کرنے پر پابندی کا مطالبہ

بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے ایشا کپ کےدوران پاک بھارت میچ کی براہ راست نشریات روکنے کے لیے اطلاعات و نشریات اور آئی ٹی کے وزیر کو خط لکھا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں یو اے ای میں آئندہ ماہ ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان

بھارت میں پاکستان سے کرکٹ میچ براہ راست نشر کرنے پر پابندی کا مطالبہ Read More »

امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری اثاثوں کی حقیقی رپورٹ تیار کرنے والا جنرل برطرف

امریکیصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے حملے کے بعد ایران کے جوہری مقامات سے متعلق رپورٹ تیار کرنے والے جنرل جیفری کروز کو برطرف کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق رواں برس جون میں امریکا نے ایران کے مختلف جوہری پلانٹس اور اثاثوں کو نشانہ بنایاتھا۔ جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا

امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری اثاثوں کی حقیقی رپورٹ تیار کرنے والا جنرل برطرف Read More »

روہت ،کوہلی کی ون ڈے فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ ۔۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ورات کوہلی اور روہت شرما نے ٹیسٹ اور ٹی 20 فارمیٹ کو الوداع کہہ دیا ہے لیکن اب دونوں کھلاڑیوں کے ون ڈے سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ورات کوہلی اور روہت شرما کی ون ڈے فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کے معاملے پر پر

روہت ،کوہلی کی ون ڈے فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ ۔۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے خاموشی توڑ دی Read More »

ابھی زندہ ہوں! بھارتی اداکار رضا مراد کی اپنی موت کی جھوٹی خبر پر پولیس میں شکایت

بالی ووڈ کے معروف اداکار رضا مراد نے اپنی موت کی جھوٹی خبر پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ممبئی کے امبولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرادی۔ بھارت کے سینیئر اداکار اور صداکار رضا مراد ان دنوں اپنی موت کی جھوٹی خبر پر چرچے میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی وفات سے متعلق

ابھی زندہ ہوں! بھارتی اداکار رضا مراد کی اپنی موت کی جھوٹی خبر پر پولیس میں شکایت Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، مزید 65 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نےبربریت کا بازار گرم کررکھا ہے۔ ایک ہی دن میں مزید 65 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق جام شہادت نوش کرنے والے 65 افراد میں سے 37 کو اسرائیل نے ایک حملے میں شہید کیا۔ جب کہ 24 فلسطینی کھانے کی لائن میں لگے فلسطینیوں پر صیہونی

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، مزید 65 فلسطینی شہید Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی روہڑی ریلوے لائن اپ گریڈنگ میں معاونت کرے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی روہڑی ریلوے لائن اپ گریڈنگ کے لئے پاکستان ریلویز کی مالی معاونت کرے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان ریلویز کراچی سے روہڑی تک 500 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ چکا ہے۔ لیکن اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اربوںدالر کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں

ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی روہڑی ریلوے لائن اپ گریڈنگ میں معاونت کرے گا Read More »