September 11, 2025

قطر میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید افراد سپردخاک

چند روز قبل قطرکے دارالحکومت دوحا میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والےحماس رہنماؤں اورقطری شخص کو سپرد کردیاگیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید افراد کی نماز جنازہ دوحا کی مرکزی جامع مسجد مں ادا کی گئی۔ جس میں امیرِ قطر سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات، متاثرہ خاندانوں کے افراد اور بڑی تعداد میں […]

قطر میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید افراد سپردخاک Read More »

قطر کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پھر حملے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے 3 روز قبل قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس قیادت پر حملے کو امریکا کے نائن الیون حملے کے بدلے جیسا قرار دیا ہے۔ چند روز قبل اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں انتہائی سیکیورٹی والے رہائشی علاقے میں حماس قیادت پر حملہ کیا تھا۔ جس کے

قطر کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پھر حملے کی دھمکی Read More »

اگلے سال انسانوں سے زیادہ ذہین ہوگی ٹیکنالوجی: ایلون مسک

مستقبل میں اے آئی ‘مسیحا’ ثابت ہوگا یا ‘شیطان’، اس پر روزانہ ٹیک کی دنیا کے ماہرین اور دانشور اپنی رائے پیش کر رہے ہیں۔ کوئی اسے انسانیت کے لیے خطرناک قرار دے رہا ہے، تو کوئی اسے لوگوں کے لیے مفید ٹول سمجھ رہا ہے۔ اے آئی پر غور کرنے والوں کی فہرست میں

اگلے سال انسانوں سے زیادہ ذہین ہوگی ٹیکنالوجی: ایلون مسک Read More »

ایلون مسک دنیا کا امیر ترین انسان نہیں رہا، لیری ایلیسن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

چند برسوں پہلےبل گیٹسکی دولت کے چرچے تھے۔ پھر ایلون مسک کو دنیا کا امیرترین انسان مانا جاتا رہا لیکن اب اوریکل کمپنی کے چیئرمین لیری لاری ایلیسن دنیا کے سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔۔ بلوم برگ کے مطابق لیری ایلیسن دنیا کے سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔ پہلی بار اس

ایلون مسک دنیا کا امیر ترین انسان نہیں رہا، لیری ایلیسن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران قتل

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور دائیں بازو کے کارکن چارلی کرک کو جمعرات کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ وہ یوٹاہ ویلی یونیورسٹی کے پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چارلی کرک یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں منعقدہ ایک مباحثے میں حصہ لے رہے تھے۔ وہ

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران قتل Read More »