September 15, 2025

آئندہ 15 دن کے لئے پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا

حکومت نے مزید 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔ […]

آئندہ 15 دن کے لئے پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا Read More »

پاک بھارت میچ فکس تھا، پی سی بی کو 1000 کروڑ روپے کا فائدہ ہوا: بھارتی سیاستدان کا دعویٰ

بھارت کے ایک سیاتدان نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ میں ہونے والا پاک بھارت میچ فکس تھا۔ اور اس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک ہزارکروڑ روپےکا فائدہ ہوا۔ دبئی میں گزشتہ روز پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ بھارت یہ میچ 7 وکٹوں سےجیت گیا لیکن انہیں یہ فتح

پاک بھارت میچ فکس تھا، پی سی بی کو 1000 کروڑ روپے کا فائدہ ہوا: بھارتی سیاستدان کا دعویٰ Read More »

ایمی ایوارڈز تقریب میں فلسطین کی آزادی کی صدائیں

شوبزکی دنیا میں آسکرز کے بعد دوسرے بڑے ایوارڈز میں شامل ستاروں نے فلسطین کی آزادی کے لئےآواز بلند کردی۔ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں 77ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب کے شرکا نے غزہ میںجاری اسرائیلی بربریت اور فلسطین کی آزادی کے لئے آواز بلند کی۔ سفید ٹی شرٹ اور جینز زیب تن کرکے

ایمی ایوارڈز تقریب میں فلسطین کی آزادی کی صدائیں Read More »

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے تک پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید نہ کھیلنے کا فیصلہ

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کومیچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کوہٹانے تک ایشیا کپ میں مزید کوئی میچ نہیں کھیلنے کا فیصلہ سنادیا۔ گزشتہ روز ایشیاکپ میں پاک بھارت مقابلےکے لئے ٹاس کے وقت میچ ریفری نے کپتانوں سے ہاتھ نہ ملانے کی درخواست کی تھی۔ پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم نے اسپورٹس

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے تک پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید نہ کھیلنے کا فیصلہ Read More »

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر بھی اب آرہا ہے آئی فون کا ایمرجنسی میں جان بچانے والا فیچر

گوگل اپنے اسمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ کے صارفین کے تحفظ کے لیے آئی فون جیسا فیچر لانے پر غور کر ریا ہے جو ایمرجنسی صورتحال میں کسی کی جان بھی بچا سکتا ہے. اینڈرائیڈ اسمارٹ فون میں جلد ہی ایک ایسا فیچر آ سکتا ہے، جو ایمرجنسی کی صورت میں لوگوں کے لیے بہت

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر بھی اب آرہا ہے آئی فون کا ایمرجنسی میں جان بچانے والا فیچر Read More »

واٹس اپ کا فالو اپ ری پلائے فیچر: اب جواب دینا ہوگا اور بھی آسان

واٹس اپ میں ایک ایسا فیچر لا یاجارہا ہے جو میسیجز اور ان سے متعلق جواب کو تھریڈ کی صورت میں منظم کر دے گا۔ اس سے صارفین کو کسی خاص پیغام سے جڑے تمام جوابات ایک ہی جگہ دیکھنے کو ملیں گے اور پوری گفتگو کو سمجھنا آسان ہو جائے گا. ویبیٹا انفو کے

واٹس اپ کا فالو اپ ری پلائے فیچر: اب جواب دینا ہوگا اور بھی آسان Read More »

پاک بھارت میچ: اسپورٹس مین اسپرٹ پر فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ کے دوران اسپورٹس مین اسپرٹ کے معاملے پر فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر عثمان واہلہ کو معطل کردیا۔ گزشتہ روز ایشیاکپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی

پاک بھارت میچ: اسپورٹس مین اسپرٹ پر فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر معطل Read More »

اے آئی کا کمال! مرے ہوئے باپ سے باتیں کرنے لگا ہے برازیلین شہری

ڈیاگو فیلیکس ڈو سانتوس نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ اپنے آنجہانی باپ کی آواز دوبارہ سن پائیں گے لیکن آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے یہ ممکن کر دکھایا۔ ان کا کہنا ہے “آواز کا ٹون تقریباً بالکل ویسا ہی ہے جیسے وہ واقعی میرے سامنے ہوں۔” دی اکنامکس ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق جولائی

اے آئی کا کمال! مرے ہوئے باپ سے باتیں کرنے لگا ہے برازیلین شہری Read More »

جمہوریت کا تحفظ ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے : بلاول بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا تحفظ ایک مقدس فریضہ ہے جو ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے جمہوریت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ عوام کی آواز ، کمزوروں کی ڈھال اور قوم کی طاقت ہے۔ جمہوریت

جمہوریت کا تحفظ ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے : بلاول بلاول بھٹو زرداری Read More »

زندگی کی ہر مشکل، دل ٹوٹنا اور ہر خبر نے مجھے وہ بنایا جو میں آج ہوں: ہانیہ عامر

پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کا کہناہےکہ زندگی کی ہر مشکل، دل ٹوٹنے اور ہر خبر نے انہیں وہ بنایا جو وہ آج ہیں اور اس نے ان کی شخصیت کو مضبوط بنایا۔ اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں 9 سال مکمل ہوگئے۔ اس دوران انہوں نے کئی اپنے کیرئیر اور ذاتی

زندگی کی ہر مشکل، دل ٹوٹنا اور ہر خبر نے مجھے وہ بنایا جو میں آج ہوں: ہانیہ عامر Read More »