October 3, 2025

سعودی عرب نے عازمین حج کی رہائش کے لیے نیا لائسنسنگ نظام متعارف کرا دیا

سعودی عرب نے حج 2026 (1447 ہجری) کے لیے مکہ اور مدینہ میں عازمین کی رہائش کے انتظامات کو جدید بنانے کے لیے ایک نیا لائسنسنگ نظام متعارف کروا دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق اب عازمین حج کی رہائش کے لیے لائسنس جاری کرنے کا عمل عارضی ہاسٹل لائسنسنگ سروس کے ذریعے کیا جائے […]

سعودی عرب نے عازمین حج کی رہائش کے لیے نیا لائسنسنگ نظام متعارف کرا دیا Read More »

ٹرمپ کی حماس کو دھمکی، معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کا الٹی میٹم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمت کار تنظیم حماس کو اتوار تک امن معاہدہ قبول کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔بصورت دیگر سخت نتائج کی دھمکی دے دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ اتوار کو واشنگٹن کے مقامی وقت کے

ٹرمپ کی حماس کو دھمکی، معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کا الٹی میٹم Read More »

ایران کا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کی تیاری، سپریم لیڈر کو قرارداد موصول

ایران کا دارالحکومت تہران ہے لیکن گزشتہ کئی برسوں سے دارالحکومت کو کسی دوسرے مقام پر منقتل کرنے کی تیارہاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں صدر مسعود پزشکیان نے قرارداد مملکت کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے پاس بھیجی ہے۔ تہران مسلسل بڑھتی آبادی، سنگین آبی بحران اور زمین دھنسنے جیسے مسائل

ایران کا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کی تیاری، سپریم لیڈر کو قرارداد موصول Read More »

غزہ امن معاہدے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں:نائب وزیراعظم

نائب وززیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 20 نکاتی منصوبہ ہمارا نہیں، یہ من و عن ہمارے نکات نہیں، ہمارے مسودے میں تبدیلیاں کی گئی ہیں، میرے پاس ریکارڈ موجود ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق

غزہ امن معاہدے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں:نائب وزیراعظم Read More »

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کی وجہ بتادی۔۔ کہتی ہیں کہ وہ دنیا کی واحد عورت ہیں جو رنبیر کو بےانتہا تنگ کرتی ہیں ۔ اور وہ برداشت کرتاپے۔ یہی ہم دونوں میں تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔ عالیہ بھٹ نے ورون دھون کے ہمراہ ایک او ٹی ٹی ٹاک

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کی وجہ بتادی Read More »

بچے کی ہاتھ میں مانع حمل کوائل تھامے تصویر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی

بچوں کی پیدائش میں وقفے کے لئے آج کل کئی طریقے آگئے ہیں۔ لیکن کہتے ہیں ناں کہ جسے دنیا میں آنا ہوتا ہے وہ آکر ہی رہتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ برازیل میں ہوا ہے ۔ جسے دنیا میں آنے سے جدید ترین ٹیکنالوجی بھی نہ روک سکی۔ برازیل میں ایک نومولود بچے

بچے کی ہاتھ میں مانع حمل کوائل تھامے تصویر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی Read More »

ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص، جن کی دولت 500 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں جن کی مجموعی دولت تقریباً 500 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ تاریخی سنگ میل مسک کی ملکیتی کمپنیوں اور ٹیسلا کے حصص میں ریکارڈ اضافے کی بدولت ممکن ہوا۔ فوربز میگزین کے ارب پتیوں کے انڈیکس

ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص، جن کی دولت 500 ارب ڈالر تک پہنچ گئی Read More »

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے 10سے12 طیارے تباہ کئے گئے: نیا بھارتی دعویٰ

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے پاک بھارت جنگ کے 5 ماہ بعد اب پاکستان کے ایف 16 سمیت 10 سے 12 جنگی طیاروں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نےآپریشن سندور کے نام سے پاکستان پر جنگ مسلط کی۔لیکن انتہائی بُری مار پڑنےکے

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے 10سے12 طیارے تباہ کئے گئے: نیا بھارتی دعویٰ Read More »