مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی پالیسی کا نفاذ مؤثر طور پر کیا جائے گا: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی پالیسی کا نفاذ مؤثر طور پر کیا جائے گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مصنوعی ذہانت کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔ جس میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے […]
مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی پالیسی کا نفاذ مؤثر طور پر کیا جائے گا: وزیر اعظم Read More »









