October 14, 2025

سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں ترقی یافتہ ممالک سے ہے: بلاول

پاکستانپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں، دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں میڈیا تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سب سے پہلے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کا تصور پیش کیا، جو […]

سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں ترقی یافتہ ممالک سے ہے: بلاول Read More »

لاہور ٹیسٹ: جیت کے لئے جنوبی افریقا کو 226 رنز ، پاکستان کو 8 وکٹیں درکار

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا تیسرا روز ختم ہو گیا ہے اور اب تک جنوبی افریقا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔ اس طرح جیت کے لئے جنوبی افریقا کو 226 رنز جبکہ پاکستان کو 8 وکٹیں درکار ہیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم

لاہور ٹیسٹ: جیت کے لئے جنوبی افریقا کو 226 رنز ، پاکستان کو 8 وکٹیں درکار Read More »

گھر پر دل کی صحت کی جانچ: 3آسان طریقے جن سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ گھٹ سکتا ہے

اسلام آباد / لاہور (ویب ڈیسک): ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دل ہمارے جسم کا ایک اہم ترین عضو ہے اور اس کا خیال رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دل کی کسی بھی پریشانی سے بچنے اور بروقت اقدامات کرنے کے لیے اب آپ باآسانی گھر بیٹھے اپنے دل کی صحت کی نگرانی

گھر پر دل کی صحت کی جانچ: 3آسان طریقے جن سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ گھٹ سکتا ہے Read More »

عزتِ نفس پر سمجھوتہ نہیں: ثروت گیلانی کی ‘جوانی پھر نہیں آنی’ ٹیم پر شدید تنقید

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ فرنچائز کی ٹیم، خاص طور پر ہمایوں سعید کی پروڈکشن ٹیم کے رویے پر کھل کر بات کرتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ثروت گیلانی نے متعدد مشہور

عزتِ نفس پر سمجھوتہ نہیں: ثروت گیلانی کی ‘جوانی پھر نہیں آنی’ ٹیم پر شدید تنقید Read More »

پاکستان نے امریکا سے تعلقات کا ہمارے مفاد کو نقصان نہ پہنچنے کا یقین دلایا ہے: چین

چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات بیجنگ کے مفادات اور چین-پاکستان تعاون کو کبھی نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ

پاکستان نے امریکا سے تعلقات کا ہمارے مفاد کو نقصان نہ پہنچنے کا یقین دلایا ہے: چین Read More »

کوہلی، روہت ہو یا بابر، ہاشم آملہ کی ٹیسٹ ٹیم سے بڑے بڑے باہر

جنوبی افریقا کے سابق اسٹار بلے باز ہاشم آملہ نے اپنے تازہ پوڈکاسٹ میں تاریخ کی آل ٹائم بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر کے کرکٹ فینز کو حیران کر دیا۔ حیرت انگیز طور پر آملہ نے اپنی اس ورلڈ الیون میں ویرات کوہلی، روہت شرما،، بابر اعظم ، عمران خان اور جاوید میانداد جیسے

کوہلی، روہت ہو یا بابر، ہاشم آملہ کی ٹیسٹ ٹیم سے بڑے بڑے باہر Read More »

سالانہ96 لاکھ کم ہیں 1.3 کروڑ دوگے تونوکری کروں گا: امیدوار کی شرط پر میمز کی بارش

بھارت میں ایک سینیئر ٹیکنالوجی پروفیشنل نے حال ہی میں 96 لاکھ روپے سالانہ کی نوکری کی پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی کہ وہ 1.3 کروڑ روپے فکس تنخواہ چاہتے ہیں۔ اس انکار کے بعد سوشل میڈیا پر تنخواہوں کی توقعات کو لے کر دلچسپ بحث چھڑ گئی۔ بھارت میں بڑی کمپنیوں کےلئے ملازمین

سالانہ96 لاکھ کم ہیں 1.3 کروڑ دوگے تونوکری کروں گا: امیدوار کی شرط پر میمز کی بارش Read More »

غزہ امن سمٹ میں ٹرمپ اٹلی کی وزیراعظم کے حسن پر قربان

غزہ امن کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنی متنازع گفتگو کے باعث سرخیوں میں آگئے۔ ٹرمپ نے اسٹیج پر موجود اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کو “حسین” کہہ دیا — اور یہ لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عمر 79 سال ہے اور ان کی

غزہ امن سمٹ میں ٹرمپ اٹلی کی وزیراعظم کے حسن پر قربان Read More »