October 24, 2025

علی ترین کا معافی سے انکار: پی سی بی کا ملتان سلطانز سے متعلق متبادل پلان تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے متعلق متبادل پلان تیار کر لیا ہے۔ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین پی ایس ایل کے حوالے سے پی سی بی پر کڑی تنقید کررہے ہیں۔ جس پر پی سی بی نے انہیں نوٹس جاری کیا […]

علی ترین کا معافی سے انکار: پی سی بی کا ملتان سلطانز سے متعلق متبادل پلان تیار Read More »

 تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری

وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے کالعدم ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے، تحریک لبیک پاکستان کو فرسٹ شیڈول کے تحت دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے، حتمی فیصلے کے لیے

 تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری Read More »

پانچ ماہ میں 40 لاکھ عمرہ ویزے: پاکستانی زائرین سب سے زیادہ

سعودی عرب میں جاری موجودہ عمرہ سیزن اس بار غیر معمولی حد تک مصروف اور بابرکت ثابت ہو رہا ہے۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق، سیزن کے آغاز سے اب تک 40 لاکھ سے زائد عمرہ ویزے جاری کیے جا چکے ہیں جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اعداد و

پانچ ماہ میں 40 لاکھ عمرہ ویزے: پاکستانی زائرین سب سے زیادہ Read More »

آئی فون 18 کے بعد 19 نہیں اب آئی فون 20 سیریز لانچ ہوگی ، وہ بھی فُل اسکرین

ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل آئندہ برسوں میں اپنی آئی فون لائن اپ میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، کمپنی 2027 میں آئی فون کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر آئی فون 20 سیریز لانچ کرے گی، جبکہ وہ آئی فون 19 سیریز کو مکمل طور پر

آئی فون 18 کے بعد 19 نہیں اب آئی فون 20 سیریز لانچ ہوگی ، وہ بھی فُل اسکرین Read More »

پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ میں شرکت کی راہ میں حائل رکاوٹ دور

ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹرز جلد ہی آسٹریلیا کی مشہور کی بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کھلاڑیوں اور کرکٹ آسٹریلیا کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔ پاکستان کے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان،محمد رضوان، حسن علی اور حسان

پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ میں شرکت کی راہ میں حائل رکاوٹ دور Read More »

مصنوعی ذہانت کا نقصان: میٹا نے اے آئی شعبے سے 600 ملازمین فارغ کر دیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) شعبے سے 600 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ اقدام کام کے عمل کو زیادہ تیز اور مؤثر بنانے کی پالیسی کا حصہ ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ میٹا نے کچھ

مصنوعی ذہانت کا نقصان: میٹا نے اے آئی شعبے سے 600 ملازمین فارغ کر دیے Read More »

علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک اور تمام بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ صادق آباد میں

علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم Read More »

لڑکیاں اکیلے ہی شادی کا فیصلہ نہ کریں، آمنہ شیخ

اداکارہ آمنہ شیخ نے اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے تجربات کے حوالے سے کہا ہے کہ دوسری شادی والدین کی رضامندی سے ہوئی اور لڑکیوں کو تنہا شادی کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ اداکارہ آمنہ شیخ کی پہلی شادی اداکار محب مرزا سے 2005 میں ہوئی تھی اور 2019 کے آغاز میں ان کی

لڑکیاں اکیلے ہی شادی کا فیصلہ نہ کریں، آمنہ شیخ Read More »

کوہلی کا بلّا خاموش لیکن دستانے بول اٹھے: ریٹائرمنٹ کی باتوں پر گواسکر سامنے آگئے

آسٹریلیا کےخلاف ایڈیلیڈ ون ڈے میں ویرات کوہلی کے دستانے والے ایکشن نے سوشل میڈیا پر ان کی ریٹائرمنٹ کی بحث کو تیز کر دیا. اس بارے میں سنیل گاوسکر کا ردعمل سامنے آیا ہے. ویراٹ کوہلی کا بلّا آسٹریلیا کے دورے پر خاموش نظر آ رہا ہے۔ ویرات دو میچوں میں کھاتا بھی نہیں

کوہلی کا بلّا خاموش لیکن دستانے بول اٹھے: ریٹائرمنٹ کی باتوں پر گواسکر سامنے آگئے Read More »

یورپی یونین نے روس سے تعلقات پر 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی لگادی

یورپی یونین نے روس پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے بھارت کی تین کمپنیوں سمیت دنیا بھر کی 45 کمپنیوں اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدام یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف دباؤ بڑھانے کی یورپی یونین کی جاری مہم کا حصہ ہے۔ نئی پابندیاں یورپی یونین کے 19ویں

یورپی یونین نے روس سے تعلقات پر 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی لگادی Read More »