October 27, 2025

پاکستان میں میٹا اے آئی اردو متعارف

میٹا نے اپنی جدید مصنوعی ذہانت سروس میٹا اے آئی اردو زبان میں متعارف کروا دی ہے۔ یہ اقدام وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے اشتراک سے پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کو مزید تیز کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ میٹا اے آئی کی اردو لانچ کے بعد صارفین اب اپنی قومی زبان میں […]

پاکستان میں میٹا اے آئی اردو متعارف Read More »

میدان میں بحیثیت کپتان خود فیصلے کرتا ہوں: سلمان علی آغا

قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میدان میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن مجھے پیغامات نہیں بھیجتے بلکہ میں خود فیصلے کرتا ہوں۔ راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم کی

میدان میں بحیثیت کپتان خود فیصلے کرتا ہوں: سلمان علی آغا Read More »

بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے “خیر سگالی” ملاقات، گھر آنے کی دعوت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور قومی مفاہمت کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ملاقات کے دوران سیاسی استحکام، معیشت کی

بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے “خیر سگالی” ملاقات، گھر آنے کی دعوت Read More »

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کا رومانوی تعلق کا اعتراف

کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے اپنے رومانوی تعلقات کو بالآخر عوامی سطح پر تسلیم کر لیا ہے۔ دونوں کو کیٹی پیری کی سالگرہ کے موقع پر ایک نجی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کا رومانوی تعلق کا اعتراف Read More »

روس کا لامحدود رینج والا جوہری میزائل تجربہ، پوتن کا بڑا اعلان

یوکرین کے خلاف جاری جنگ کے دوران روس نے ایک ایسا جوہری میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو لامحدود فاصلے تک پرواز کرنے اور کئی ماہ تک فضا میں رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے مطابق یہ تجربہ کامیابی سے انجام پایا اور دنیا کے کسی بھی فضائی دفاعی

روس کا لامحدود رینج والا جوہری میزائل تجربہ، پوتن کا بڑا اعلان Read More »