تیسرے ٹی20 میں جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست، سیریز پاکستان کے نام
پاکستان نے 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو […]
تیسرے ٹی20 میں جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست، سیریز پاکستان کے نام Read More »




