November 8, 2025

جنوبی افریقا کو تیسرے ون ڈے میں شکست: سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ون ڈے میں ہرا کر 3 میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی ۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جو بہتر نہ رہا 38ویں اوور میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم صرف 143 رنز […]

جنوبی افریقا کو تیسرے ون ڈے میں شکست: سیریز بھی پاکستان کے نام Read More »

ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت بورڈز کے درمیان برف پگھلنے لگی

ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان جاری تعطل کے بعد اب معاملات میں بہتری آتی نظر آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان رابطوں میں پیش رفت ہوئی ہے اور امید ظاہر کی

ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت بورڈز کے درمیان برف پگھلنے لگی Read More »

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 پیش

حکومت نے سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 پیش کردیا جسے پارلیمانی کمیٹی کو سپرد کردیا گیا. ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج معمول کی کارروائی معطل کرکے بل پیش کرلیتے ہیں جس پر چیئرمین

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 پیش Read More »

نیا دھماکا فیچر! اب واٹس ایپ سے ہی بھیجیں دوسرے ایپس پر میسج

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک شاندار نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے، جو آپ کے چیٹنگ کے انداز کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دے گا۔ اس نئے فیچر کا نام تھرڈ پارٹی چیٹ ہے اور اس کے ذریعے آپ مختلف چیٹ ایپس پر آنے

نیا دھماکا فیچر! اب واٹس ایپ سے ہی بھیجیں دوسرے ایپس پر میسج Read More »

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وزیراعظم کی ورچوئل صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی، تاہم قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) میں صوبوں کے شیئر ختم کا ایجنڈا شامل نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی Read More »

شاہ رخ خان کی کنگ میں ولن بنے ابھیشیک بچن

شاہ رخ خان اپنی نئی فلم کنگ کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں ابھیشیک بچن ولن کا کردار نبھائیں گے۔ ابھیشیک بچن اور شاہ رخ خان کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔دونوں پہلے بھی فرح خان کی فلم ہیپی نیو ایئر میں ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں۔ مگر اس بار

شاہ رخ خان کی کنگ میں ولن بنے ابھیشیک بچن Read More »

چیٹ جی پی ٹی پر 7 مقدمات:صارفین کی موت اور ذہنی نقصان کے الزامات

مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی ایک بڑے قانونی بحران کا سامنا کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے خلاف سات مقدمے دائر کیے گئے ہیں جن میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے صارفین کو جسمانی نقصان پہنچایا اور ذہنی طور پر

چیٹ جی پی ٹی پر 7 مقدمات:صارفین کی موت اور ذہنی نقصان کے الزامات Read More »

امریکا کی نئی ویزا پالیسی:شوگر، دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا یا گرین کارڈ نہیں ملے گا

امریکا نے ویزا اور گرین کارڈ کے اجرا سے متعلق اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کی ہے، جس کے تحت اب ایسے غیر ملکی شہریوں کو داخلے یا مستقل رہائش کی اجازت سے انکار کیا جا سکتا ہے جنہیں ذیابیطس، دل کے امراض یا دیگر طویل المیعاد بیماریاں لاحق ہیں۔ یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی

امریکا کی نئی ویزا پالیسی:شوگر، دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا یا گرین کارڈ نہیں ملے گا Read More »