پاکستان نے چھٹی مرتبہ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سکسز ٹورںامنٹ کے فائنل میں کویت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے […]
پاکستان نے چھٹی مرتبہ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا Read More »






