گردے، کینسر، ٹی بی اور دیگر امراض کا شکار افراد پر حج کرنے پر پابندی
سعودی حکومت نے آئندہ سال کے حج میں شرکت کے لیے صحت کے سخت معیار متعارف کراتے ہوئے کئی سنگین طبّی مسائل کے شکار افراد کی شمولیت پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ سعودی وزارتِ صحت کی سفارشات کے مطابق کیا […]
گردے، کینسر، ٹی بی اور دیگر امراض کا شکار افراد پر حج کرنے پر پابندی Read More »


