November 24, 2025

بٹ کوائن کی قدر میں کمی سے ٹرمپ خاندان کو ایک ارب ڈالر کا نقصان

پچھلے چند ہفتوں میں کرپٹو مارکیٹ میں شدید گراوٹ دیکھی گئی ہے، جس کے اثرات نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیملی کی دولت پر بھی پڑے ہیں۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 86 ہزار ڈالر تک گر گئی ہے، جب […]

بٹ کوائن کی قدر میں کمی سے ٹرمپ خاندان کو ایک ارب ڈالر کا نقصان Read More »

قلندرز کے بعد زلمی کی بھی پی ایس ایل سے 10 سالہ معاہدے کی تجدید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز پشاور زلمی نے بھی آئندہ 10 سال کے لیے پی ایس ایل کے ساتھ اپنا فرنچائز معاہدہ تجدید کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد زلمی کی ملکیت موجودہ مالکان کے پاس برقرار رہے گی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا

قلندرز کے بعد زلمی کی بھی پی ایس ایل سے 10 سالہ معاہدے کی تجدید Read More »

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو چیلنج: 26 نومبر کو پیدل آئیں یا دوڑ کر… ہم تیار ہیں

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 26 نومبر کے اسلام آباد احتجاج سے قبل کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے 26 نومبر کو اسلام آباد پیدل آئیں یا دوڑ کر… ہم تیار ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو چیلنج: 26 نومبر کو پیدل آئیں یا دوڑ کر… ہم تیار ہیں Read More »

پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں3 اہلکار شہید

پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے مرکزی گیٹ پر دھاوا بولتے ہوئے فائرنگ کی اور کمپلیکس میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے

پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں3 اہلکار شہید Read More »

آن لائن جُوئے اور منی لانڈرنگ کیس میں ڈکی بھائی کی ضمانت منظور

مشہور یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کے خلاف آن لائن جُوئے اور منی لانڈرنگ کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا، عدالت نے ان کی بعد از گرفتاری درخواستِ ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔ ڈکی بھائی کو 16 اگست کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ مبینہ طور پر

آن لائن جُوئے اور منی لانڈرنگ کیس میں ڈکی بھائی کی ضمانت منظور Read More »

بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر انتقال کرگئے

بالی وڈ کے درخشاں ستاروں میں شمار کیے جانے والے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے بھارتی فلم انڈسٹری سمیت دنیا بھر میں موجود ان کے چاہنے والوں کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ بالی ووڈ میں ’ہی

بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر انتقال کرگئے Read More »

اسکرین ٹائم بچوں کے لئے ہمیشہ نقصان دہ نہیں ڈیجیٹل ٹولز اچھی تبدیلی لارہے ہیں: تحقیق

اسکرینز کو اکثر بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے، لیکن یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کی ایک نئی تحقیق نے حیران کن نتائج پیش کیے ہیں۔ جس کے مطابق اسمارٹ فون ایپس، فٹنس ٹریکرز اور آن لائن ہیلتھ پروگرامز جیسے ڈیجیٹل ٹولز بچوں اور نوعمروں کی جسمانی سرگرمی، خوراک اور وزن

اسکرین ٹائم بچوں کے لئے ہمیشہ نقصان دہ نہیں ڈیجیٹل ٹولز اچھی تبدیلی لارہے ہیں: تحقیق Read More »

پورن ہب کے صارفین میں 80 فیصد کمی:گوگل اور مائیکرو سافٹ سے مدد مانگ لی

فحش مواد سے متعلق معروف ویب سائٹ پورن ہب نے گوگل اور مائیکرو سافٹ جیسی بڑی ٹیک کمپنیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کم عمر صارفین کو سائٹ پر آنے سے روکنے کے لیے کوئی نیا حل نکالیں۔ کمپنی کے مطابق امریکا اور برطانیہ میں اس کے ٹریفک میں 80 فیصد تک کمی آ

پورن ہب کے صارفین میں 80 فیصد کمی:گوگل اور مائیکرو سافٹ سے مدد مانگ لی Read More »

سوڈان کے فوجی سربراہ نےجنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی

اپریل 2023 سے مسلسل خانہ جنگی کا شکار سوڈان میں امن کی کوششوں کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، جہاں فوج اور طاقتور نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے مابین کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ ملک گزشتہ دو برس سے شدید تباہی اور انسانی

سوڈان کے فوجی سربراہ نےجنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی Read More »