December 5, 2025

کلاؤڈ فلیئر میں پھر خرابی: دنیا بھر میں سروسز متاثر ، ٹریڈنگ ایپس بند

دنیا کے بڑے انٹرنیٹ نیٹ ورک کلاؤڈ فلیئر اچانک خرابی پیدا ہوئی جس سے دنیا بھر کی ٹریڈنگ ویب سائٹس اور ایپس بند ہوگئیں۔ کمپنی نے تصدیق کی کہ وہ اس وقت اندرونی تکنیکی مسئلے کا سامنا کر رہی ہے، جس کے باعث کنیکٹویٹی میں شدید خلل پڑا ہے۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق صرف 30 […]

کلاؤڈ فلیئر میں پھر خرابی: دنیا بھر میں سروسز متاثر ، ٹریڈنگ ایپس بند Read More »

ایک ذہنی مریض کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف قید میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو فوج مخالف بیانیہ بنانے اور پھیلانے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ذہنی مریض افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے،

ایک ذہنی مریض کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا، ترجمان پاک فوج Read More »

سندھ اسمبلی میں زندہ معین خان کے لئے دعائے مغفرت

چند روزقبل حیدرآباد کے ایک کرکٹر کےانتقال پرسابق کپتان معین خان کی تصویر لگا کر ان کے اہل کانہ سے تعزیت کا عمل شروع ہوگیا تھا ۔ اور اب ایک رکن اسمبلی نے سندھ اسمبلی میں بھی ان کے دعائے مغفرت کی استدعا کردی۔۔ گزشتہ دنوں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر

سندھ اسمبلی میں زندہ معین خان کے لئے دعائے مغفرت Read More »

خبردار! ماں کے غذائی مسائل بچوں کو دمےکا شکار کرسکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق دوران حمل ماں کی خلاف معمول خوش خوراکی یا کھانے سے رغبت ختم ہوجانے (ایٹنگ ڈس آرڈر) سے بچوں میں دمے یا دیگر سانس کی بیامریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ تھوریکس نامی بین الاقوامی طبی جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو کھانے کے مسائل یا ایٹنگ

خبردار! ماں کے غذائی مسائل بچوں کو دمےکا شکار کرسکتے ہیں: تحقیق Read More »

ایبٹ کے لاکھوں گلوکو سینسرز میں سنگین خرابی: کروڑوں زندگیوں کو خطرہ

امریکا میں غذا اور دوا کے ادارے فیڈرل ڈرگ ایجنسی (ایف ڈی اے) نے خبردار کیا ہے کہ خون میں شوگر کی مقدارجاننے کے لئے معروف کمپنی ایبٹ کے دو گلوکو مانیٹرز کی 30 لاکھ سے زائد مشینوں میں خون میں شوگر کے غلط نتائج کا مسئلہ سامنے آیا ہے۔۔ ایف ڈی اے کے مطابق

ایبٹ کے لاکھوں گلوکو سینسرز میں سنگین خرابی: کروڑوں زندگیوں کو خطرہ Read More »

آسٹریلیا کا تاریخی قدم: نابالغ سوشل میڈیا صارفین کے اکاؤنٹس غیر فعال کرنے کا حکم

آسٹریلیا میں 10 دسمبر سے سوشل میڈیا ریگولیشن کا دنیا کا پہلا سخت قانون نافذ ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور یوٹیوب جیسے بڑے پلیٹ فارمز کو 16 سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس محدود یا بند کرنا ہوں گے۔ قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں کمپنیوں پر

آسٹریلیا کا تاریخی قدم: نابالغ سوشل میڈیا صارفین کے اکاؤنٹس غیر فعال کرنے کا حکم Read More »

برطانیہ میں اسلام کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ : نئی تحقیق میں حیران کن انکشافات

برطانیہ میں مذہبی تبدیلی کے رجحانات تیزی سے بدل رہے ہیں اور نئی تحقیق کے مطابق ان تبدیلیوں کا مرکز مذہبِ اسلام بنتا جا رہا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ فار دی امپیکٹ آف فیتھ اِن لائف (آئی آئی ایف ایل ) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ

برطانیہ میں اسلام کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ : نئی تحقیق میں حیران کن انکشافات Read More »

بھارت میں مودی پالیسیوں پر بڑھتی بے چینی: کسانوں کا ریل روکو احتجاج

پنجاب میں کسان مزدور مورچہ (کے ایم ایم) نے 5 دسمبر 2025 کو ریاست بھر میں دو گھنٹے کے ریل روکو احتجاج کا اعلان کیا، جس نے نہ صرف مقامی انتظامیہ بلکہ ریاستی حکومت کی پالیسیوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ دوپہر ایک سے تین بجے تک مختلف اضلاع میں کسانوں کے ریلوے

بھارت میں مودی پالیسیوں پر بڑھتی بے چینی: کسانوں کا ریل روکو احتجاج Read More »

ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں، رانا ثناءاللہ

مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کہتےہیں کہ ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے بات چیت ضروری ہے، نہ کہ ڈیڈلاک۔ وزیر اعظم نے دو مرتبہ پارلیمنٹ کے فلور پر بیٹھ

ریاست مخالف تحریک کے لیے کسی قیدی سے ملاقاتیں نہیں ہو سکتیں، رانا ثناءاللہ Read More »

پہلے ہی دنیا کو چھوڑ چکا ہوں مجھے کسی کی پروا نہیں: دلجیت دوسانجھ 

دلجیت دوسانجھ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ فلم ’چمکیلا‘ کی شوٹنگ کا ذکر کر رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک فنکار کو اپنی زندگی میں کئی طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دلجیت دوسانجھ فلم انڈسٹری میں ایک بڑا نام بن چکے ہیں۔ اداکاری ہو یا

پہلے ہی دنیا کو چھوڑ چکا ہوں مجھے کسی کی پروا نہیں: دلجیت دوسانجھ  Read More »