December 10, 2025

اسلامی ریاست میں ریاست کےعلاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: چیف آف ڈیفنس فورسز

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اسلامی ریاست میں ریاست کےعلاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا ۔ اسلام آباد میں قومی علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید […]

اسلامی ریاست میں ریاست کےعلاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: چیف آف ڈیفنس فورسز Read More »

مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو خوش آمدید کہیں گے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو پیپلز پارٹی انہیں خوش آمدید کہے گی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک بار پھر خطرناک دور سے گزر رہا ہے۔ افغانستان کی جانب سے درپیش خدشات درست

مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو خوش آمدید کہیں گے: بلاول Read More »

وائرل تنقید کے بعد ندا یاسر کا یوٹرن: فوڈ رائیڈرز سے لائیو شو میں معافی

اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ ندایاسر نے آن لائن فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق اپنے بیان معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کا چناؤ درست نہیں تھا۔ تقریباً 15 دن قبل اپنے پروگرام میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے بارے میں دیے گئے بیان پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد میزبان ندا

وائرل تنقید کے بعد ندا یاسر کا یوٹرن: فوڈ رائیڈرز سے لائیو شو میں معافی Read More »

مچل اسٹارک نوجوان فاسٹ بولرز کے لیے رول ماڈل ہیں: شاہین شاہ آفریدی

پاکستان کے فاسٹ بولر اور وائٹ بال کپتان شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ بگ بیش لیگ میں بریسبین ہیٹ کی جانب سے اہم کردار ادا کریں گے۔ تجربہ کار اسپینسر جانسن کے سیزن سے باہر ہونے اور مائیکل نیسر کے ٹیسٹ مصروفیات کے باعث ٹیم کی بولنگ لائن شاہین پر خاصی

مچل اسٹارک نوجوان فاسٹ بولرز کے لیے رول ماڈل ہیں: شاہین شاہ آفریدی Read More »

چینی ڈاکٹروں کا کارنامہ: پھٹے کان کو پیر پر لگا کر درست کردیا

چین میں ایک فیکٹری ورکر کی کان مشین میں پھنس کر کٹ گئی۔ ڈاکٹروں نے کان کو پہلے پاؤں کی ایڑی پر لگایا تاکہ صحتیاب ہو، پانچ ماہ بعد اسے اصل جگہ پر دوبارہ لگایا گیا۔ چین کے صوبہ شینڈونگ میں ایک خاتون فیکٹری ورکر کو کام کے دوران خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں

چینی ڈاکٹروں کا کارنامہ: پھٹے کان کو پیر پر لگا کر درست کردیا Read More »

برطانیہ نے ملک بدر نہیں ویزا منسوخ کیا ہے: رجب بٹ کادعویٰ

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے کہا ہے کہ انہیں برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا بلکہ ویزا منسوخ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ندیم مبارک اور رجب بٹ کی دس دن کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔۔ عدالت نے رجب بٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ 10روز میں متعلقہ عدالتوں میں پیش

برطانیہ نے ملک بدر نہیں ویزا منسوخ کیا ہے: رجب بٹ کادعویٰ Read More »

تیل کے بعد اے آئی! یو اے ای کا مستقبل پر اربوں ڈالر کا بڑا داؤ

متحدہ عرب امارات میں دیوقامت کرینیں ایک وسیع و عریض اے آئی کیمپس کی تعمیر میں مصروف ہیں، جہاں طویل اور کم اونچائی والی عمارتیں جدید ڈیٹا سینٹرز کی شکل اختیار کر رہی ہیں۔ یہ مرکز پانچ گیگاواٹ بجلی سے چلایا جائے گا اور امریکا کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اے آئی ڈیٹا

تیل کے بعد اے آئی! یو اے ای کا مستقبل پر اربوں ڈالر کا بڑا داؤ Read More »

سوشل میڈیا بچوں کے دماغی ارتقا کے لیے خطرہ بن چکا:نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف

انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے پھیلاؤ کے بعد سوشل میڈیا روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ جیسے پلیٹ فارمز پر ہر عمر کے افراد اپنی مصروفیات اور زندگی کے لمحات شیئر کر رہے ہیں، تاہم ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کا

سوشل میڈیا بچوں کے دماغی ارتقا کے لیے خطرہ بن چکا:نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف Read More »

یوٹیوب شارٹس: کمائی کا نیا فارمولہ، چھوٹے کری ایٹرز کے لیے بڑی خوشخبری

یوٹیوب شارٹس بنانے والوں کے لیے کمائی کے دروازے کھل چکے ہیں، مگر اس کے لیے چند اہم شرائط پوری کرنا لازمی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق شارٹس سے آمدن اسی وقت ممکن ہے جب کری ایٹر یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) کا حصہ ہو، ویڈیو مکمل طور پر اورجینل ہو اور اشتہارات سے متعلق

یوٹیوب شارٹس: کمائی کا نیا فارمولہ، چھوٹے کری ایٹرز کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

مراکش میں دو عمارتیں منہدم ہونےسے کم از کم 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مراکش کے تاریخی شہر فاس میں دو رہائشی عمارتیں منہدم ہونے کے باعث کم از کم 22 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات پیش آیا، جس کی تصدیق مراکش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایم اے پی نے علی الصبح

مراکش میں دو عمارتیں منہدم ہونےسے کم از کم 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی Read More »