December 18, 2025

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کے خلاف تحریک کےاہم رہنما کی ہلاکت کے بعد ہنگامے

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے  انقلاب منچ کے ترجمان اور سرکردہ تحریک کار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد ملک بھر مین پر تشدد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ انقلاب منچ‘ کے ترجمان اور سرکردہ تحریک کار شریف عثمان ہادی جولائی 2024 کی بغاوت کے دوران […]

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کے خلاف تحریک کےاہم رہنما کی ہلاکت کے بعد ہنگامے Read More »

جنگ بندی کے باجود افغانستان سےدہشت گرد کارروائیاں جاری ہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا مقصد افغانستان سے پاکستان پر دہشت گرد حملے روکنا تھا لیکن بدقسمتی سے افغانستان سے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملے تاحال جاری ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران طاہر اندرابی نے کہا دفتر خارجہ کے ترجمان

جنگ بندی کے باجود افغانستان سےدہشت گرد کارروائیاں جاری ہیں: پاکستان Read More »

ٹرائی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے میں ہونے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت فرحان یوسف کریں گے۔ پی سی بی کے جاری بیان کے مطابق افغانستان، پاکستان اور میزبان زمبابوے کے درمیان

ٹرائی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

اے آئی چیٹ بوٹس پر اندھا بھروسا خطرناک: ہر 3 میں سے ایک جواب غلط

اگر آپ اے آئی چیٹ بوٹس سے ملنے والے جوابات کو سو فیصد درست سمجھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے وارننگ ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری کی گئی ایک نئی اسیسمنٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جدید ترین اے آئی چیٹ بوٹس بھی مکمل طور پر درست معلومات فراہم کرنے میں

اے آئی چیٹ بوٹس پر اندھا بھروسا خطرناک: ہر 3 میں سے ایک جواب غلط Read More »

خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کےخلاف ثنا خان بھی میدان میں آگئیں

بھارتی ریاست میں ہندو انتہا پسندجماعت بی جے پی کے اہم اتحادی اور ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ایک باحجاب خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کی حرکت مہنگی پڑی ہے۔ یہ معاملہ اب مذہبی اور سیاسی دائرے سے باہر نکل گیا گیا ہے۔ مسلم خاتون ڈاکٹر کا اسٹیج پر حجاب کھینچنے کے

خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کےخلاف ثنا خان بھی میدان میں آگئیں Read More »

ایپل صارفین الرٹ! آئی فون سے لے کر میک بک تک ہیکنگ کا خطرہ

اگر آپ آئی فون یا ایپل کا کوئی بھی دوسرا پروڈکٹ استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔ کیونکہ بین الاقوامی ماہرین نے ایپل صارفین کے لیے ہائی رسک الرٹ جاری کیا ہے۔ ٹیک ماہرین کی جانب سےجاری الرٹ کے مطابق ایپل کے سافٹ ویئر ایکوسسٹم میں کئی سنگین سیکیورٹی

ایپل صارفین الرٹ! آئی فون سے لے کر میک بک تک ہیکنگ کا خطرہ Read More »

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر کے اسلحے کی منظوری دے دی

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر مالیت کے اسلحے کی منظوری دے دی ہے۔ تائیوان نے کہا کہ یہ امریکا سے ان کے ملک کے اب تک کے سب سے بڑے ہتھیاروں کے پیکجز میں سے ایک ہے۔ امریکا نے تائیوان کو ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر کے اسلحے کی منظوری دے دی Read More »

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، اس سے میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ٹیرف ان کا پسندیدہ انگریزی لفظ ہے اور اسی پالیسی کی مدد سے انہوں نے اپنے پہلے 10 ماہ میں دنیا بھر میں 8 جنگیں رکوائیں۔ ٹرمپ کے مطابق ٹیرف نہ صرف امریکہ کے لیے ایک مؤثر سفارتی ہتھیار ثابت ہوئے بلکہ ان کی بدولت امریکی معیشت نے

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، اس سے میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں: ٹرمپ Read More »

شلپا شیٹّی کے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ؛ ایف آئی آردرج

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹّی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ فلم یا فٹنس نہیں بلکہ ان کا لگژری ریسٹورنٹ باسٹین ہے۔ بنگلورو میں واقع باسٹین ریسٹورنٹ کے خلاف پولیس نے قواعد کی خلاف ورزی کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ پولیس نے یہ

شلپا شیٹّی کے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ؛ ایف آئی آردرج Read More »