December 23, 2025

پی آئی اے 135 ارب روپے میں بک گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کے لیے بولی کا مرحلہ وارعمل مکمل ہو گیا ہے، عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی سب سے زیادہ 135 ارب روپے کی بولی لگائی۔ اسلام آباد میں منعقدہ نیلامی کی تقریب 3 مراحل میں ہوئی۔ پہلے مرحلے میں ایئر بلیو نے 26 ارب 50 […]

پی آئی اے 135 ارب روپے میں بک گیا Read More »

شوگر فری یا شوگر فریب؟ مصنوعی مٹھاس بھی جگرکا نقصان کرتی ہے: نئی تحقیق

میٹھا کم، خطرہ زیادہ؟ شوگر فری لکھا دیکھ کر سکھ کا سانس لینے والوں کے لیے چونکا دینے والی خبر آ گئی ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ سوربیٹول جیسے شوگر سبسٹی ٹیوٹس، جنہیں صحت مند متبادل سمجھا جاتا ہے، درحقیقت جسم میں جا کر وہی کام کر سکتے ہیں جو عام چینی کرتی

شوگر فری یا شوگر فریب؟ مصنوعی مٹھاس بھی جگرکا نقصان کرتی ہے: نئی تحقیق Read More »

سیاسی ڈائیلاگ کی آڑ میں امن خراب کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی ڈائیلاگ کی آڑ میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی بھی مذموم کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومتِ پاکستان ملکی ترقی، خوشحالی اور سیاسی ہم آہنگی کے لیے

سیاسی ڈائیلاگ کی آڑ میں امن خراب کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر اعظم Read More »

کرپٹومائننگ روس اور ایران پربین الاقوامی پابندیوں کا توڑ بن گئی

گزشتہ چند برسوں میں کرپٹو کرنسی کا شعبہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرپٹو مائننگ میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اب روس کی کرنسی روبل میں حالیہ مضبوطی کے پیچھے بھی کرپٹو مائننگ کو ایک اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ سینٹرل بینک

کرپٹومائننگ روس اور ایران پربین الاقوامی پابندیوں کا توڑ بن گئی Read More »

اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ افغانستان میں دہشت گردی سے خائف ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ افغانستان پاکستان سرحد پر ٹی ٹی پی خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا

اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہے: خواجہ آصف Read More »

واٹس ایپ کی بڑی کارروائی: ایک مہینے میں ایک کروڑ بھارتی اکاؤنٹس بند

واٹس ایپ اب اپنے پلیٹ فارم پر پہلے سے کہیں زیادہ سخت نظر آ رہا ہے۔ کمپنی نے اکتوبر 2025 تک کے ڈیٹا میں انکشاف کیا ہے کہ صرف ایک مہینے میں تقریباً 98 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی عائد کی گئی۔ اس بڑے ایکشن کے بعد یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ بھارتی

واٹس ایپ کی بڑی کارروائی: ایک مہینے میں ایک کروڑ بھارتی اکاؤنٹس بند Read More »

کینسر کے علاج کے کٹھن دن یاد کرکے حنا خان روپڑیں

بھارتی ٹی وی اور فلم اداکارہ حنا خان اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کینسر کے دوران علاج میں ہونے والی کیمو تھراپی کا درد بتاتے ہوئے رو پڑیں۔۔ بھارت کی مشہور ٹی وی اداکارہ حنا خان نے حال ہی میں اداکارہ سوہا علی خان کے پوڈکاسٹ آل اباؤٹ ہر میں اپنی زندگی کے ایک نہایت

کینسر کے علاج کے کٹھن دن یاد کرکے حنا خان روپڑیں Read More »

آئی او ایس 26 روزمرہ زندگی آسان بنانے والا اسمارٹ دماغ

ایپل نے ستمبر میں آئی او ایس 26 لانچ کیا تو سب کی توجہ اس کے شاندار ڈیزائن اور اسمارٹ کال اسکریننگ پر رہی، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس اپڈیٹ کی اصل طاقت اس کے وہ چھپے ہوئے فیچرز ہیں جو روزمرہ استعمال کو کہیں زیادہ آسان بنا دیتے ہیں۔ اگر آپ نے آئی

آئی او ایس 26 روزمرہ زندگی آسان بنانے والا اسمارٹ دماغ Read More »

ایک اوورمیں 5 وکٹیں: انڈونیشیا کے گیڈے پریاندانا نے ٹی 20انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کر دی

انڈونیشیا کے 28 سالہ دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر گیڈے پریاندانا نے کرکٹ کی تاریخ میں نیا باب رقم کرتے ہوئے ایک ہی اوور میں پانچ وکٹیں حاصل کر لیں۔ یہ کارنامہ انہوں نے منگل کو بالی میں کمبوڈیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انجام دیا، جس کے ساتھ ہی وہ مردوں

ایک اوورمیں 5 وکٹیں: انڈونیشیا کے گیڈے پریاندانا نے ٹی 20انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کر دی Read More »