December 24, 2025

قومی یکجہتی کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ قومی یکجہتی، سلامتی، استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، چاہے ایسے عناصر سیاسی ہوں یا غیر سیاسی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز میں چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی […]

قومی یکجہتی کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

پی ایس ایل نئی فرنچائزز کیلئے کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا اور یواے ای والے بھی آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کی فروخت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کیے گئے ٹینڈر کو شاندار ردِعمل ملا ہے۔ مقررہ وقت کے اندر 12 پارٹیوں نے باضابطہ طور پر بولیاں جمع کرا دیں۔ پی سی بی کے مطابق بولی دینے والوں کا

پی ایس ایل نئی فرنچائزز کیلئے کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا اور یواے ای والے بھی آگئے Read More »

دل کو بیماریوں سے بچانا ہے تو مالٹے اور کینو کھانے ہیں: نئی تحقیق

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مالٹے کا جوس صرف تازگی یا وٹامن سی کے لیے ہوتا ہے تو اب آپ کو اپنی رائے بدلنی پڑ سکتی ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مالٹے کا جوس دل کی صحت کے لیے ایک طاقتور قدرتی محافظ ثابت ہو سکتا ہے۔ معروف سائنسی جریدے

دل کو بیماریوں سے بچانا ہے تو مالٹے اور کینو کھانے ہیں: نئی تحقیق Read More »

ایپل کا ماسٹر پلان! 2026 میں 20سے زائد پروڈکٹس لانے کی تیاری

ایپل کے شائقین کے لیے اگلا سال کسی ٹیک فیسٹیول سے کم نہیں ہوگا۔ دنیا کی مشہور ٹیک کمپنی ایپل 2026 میں 20 سے زائد نئے پروڈکٹس لانچ کرنے کی تیاری میں ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ 2026 میںایپل اپنی 50ویں سالگرہ بھی منانے جا رہی ہے، جسے یادگار بنانے کے لیے کمپنی بڑے

ایپل کا ماسٹر پلان! 2026 میں 20سے زائد پروڈکٹس لانے کی تیاری Read More »

مادھوری بنیں سیریل کلر: مسز دیش پانڈے کو کیریئر کا مشکل ترین کردار قرار دے دیا

اپنی مسکراہٹ، رقص اور شاندار اداکاری سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ سپر اسٹار مادھوری ڈکشٹ ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ اس بار وجہ ہے ان کی آنے والی ویب سیریز ’مسز دیش پانڈے‘، جس میں وہ ایک سیریل کلر کے کردار میں نظر آئی ہیں۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ نوو

مادھوری بنیں سیریل کلر: مسز دیش پانڈے کو کیریئر کا مشکل ترین کردار قرار دے دیا Read More »

جیکولین فرنانڈیز کا وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردِعمل

بالی ووڈ کی خوبصورت اور اسٹائل آئیکون جیکولین فرنانڈیز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں۔ اپنی دلکش مسکراہٹ، فٹنس اور اداکاری کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی جیکولین نے اس بار کسی فلم نہیں بلکہ ایک وائرل ویڈیو پر اپنے ردِعمل سے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ انسٹاگرام

جیکولین فرنانڈیز کا وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردِعمل Read More »

لیبیا کے آرمی چیف قریب ترین ساتھیوں سمیت ترکیہ میں طیارہ گرنےسےجاں بحق

لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد الحداد اور چار دیگر اعلیٰ فوجی افسران کے ساتھ ترکیہ سے واپسی کے دوران طیارہ گرنے سے جاںبحق ہو گئے۔ واقعے میں طیارے کے تین کریو ممبرز بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ترک حکام کے مطابق لیبیا کے فوجی حکام کو لے جانے والا فالکن

لیبیا کے آرمی چیف قریب ترین ساتھیوں سمیت ترکیہ میں طیارہ گرنےسےجاں بحق Read More »